ETV Bharat / city

پڑوسی کے گھر سے بچے کی لاش برآمد - پولیس

مقامی لوگوں نے جب صبح پڑوسی کو گھر میں گڑھا کرتے دیکھا تو شک کی بنیاد پر اس شخص کے گھر میں گھس کر تلاشی شروع کی،جہاں سے اس بچے کی لاش برآمد ہوئی

پڑوسی کے گھر سے بچہ کی لعش برآمد
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 7:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:37 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے گجرولہ علاقے سے گذشتہ روز ایک بچہ کے لاپتہ ہونے سے لوگ پریشان تھے۔

لوگوں نے اس واقعے کی خبر پولیس تھانے میں بھی درج کرائی، لیکن اس بچہ کا کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا، جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

بتا یا جا رہا ہے کہ مقامی لوگوں نے جب صبح پڑوسی کو گھر میں گڈھا کرتے دیکھا تو شک کی بنیاد پر اس شخص کے گھر میں گھس کر تلاشی شروع کی،جہاں سے اس بچہ کی لاش برآمد ہوئی۔

پڑوسی کے گھر سے بچہ کی لعش برآمد

مقامی لوگوں کے مطابق بچہ کے پڑوس میں رہنے والے شخص نے ہی اس بچہ کا قتل کیا تھا، اور اسے گاڑنے کی تیاری کر رہا تھا۔

واقعہ کی اطلاع پاتے ہی پولیس نے اس شخص کو اپنی تحویل میں لے کر معا ملہ کی تفتیش شروع کر دی ہے، اور بچہ کی لعش کو بھی اپنی حراست میں لے لیا۔

مقامی لوگوں نے بچہ کی لعش کو لے کر پولیس کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔

موقع پر آئے امروہہ کے اس پی ویپن تادا نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پوچھ تاچھ کے بعدکارروائی کی جائے گی۔

Intro:امروہہ میں معصوم کا بہرہمی سے قتل

اغواء کرنے کے بعد پڑوسی نے کیا قتل

لوگو نے لگایا سڑک کو جام

پولیس پر لگایا لاپرواہی کا الزامBody:غزرولہ میں معصوم کو اُسکے ہی پیدی نے بیدردی سے قتل کر دیا۔ جسکے بعد غصے میں لوگو نے پولیس کے خلاف زوردار نریبازی کی۔ فلحل پولیس نے قتل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔Conclusion:ریاست اُتر پردیش کے ضلع امروہہ کے کوتوالی گجراولا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گاجرولہ میں جمریت کی دوپہر سے گھر سے غائب ایک معصوم بچے کی لاش پڑوسی کے گھر پر برآمد ہوئی ہے۔
بقول بچے کے پڑوسی بچہ جمعرات کی دوپہر سے گھر سے غائب ٹھاجسکی کافی جگہ تلاش بھی کے گئی۔ بعد میں پولیس میں بھی شکایت درج کرائی گئی لیکن پولیس نے کچھ نہیں کیا۔
آج صبح کچھ لوگو نے دیکھا کے بچے کا پڑوسی اپنے گھر میں گڈا خود رہا ہے شک ہونے پر پڑوسی جب وہاں گئے تو بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ معاملے کی جانکاری ہونے پر پولیس نے بچے کی لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ لیکن لوگو نے بچے کی لاش کو پولیس سے چین کے سڑک پر رکھ دیا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ بعد موقع پر آئی امروہہ کے اس پی ویپن تادا نے بتایا کہ اروپی کو گرفتار کر لیا گیا اور پوچھتا کر ضروری کارروائی کی جائے رہی ہے۔

بائٹ - ویپن تدا (اس پی امروہہ)

بائٹ (پڑوسی)
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.