ETV Bharat / city

72nd Constitution Day: مرادآباد میں یوم آئین کی تقریب

72 ویں یوم آئین (72nd Constitution Day) کے موقع پر اترپردیش کے مرادآباد میں سبھی سرکار دفاتر میں سرکاری اہلکاروں کو آئین کا حلف دلایا گیا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/27-November-2021/13748422_moradabad-pic.JPG

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 12:01 PM IST

مرادآباد: 72 ویں یوم آئین (72nd Constitution Day) کے موقع پر جہاں پورے ملک میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، وہیں مرادآباد کے سبھی سرکاری دفاتر میں بھی سرکاری اہلکاروں کو آئین کے تئیں وفاداری کا حلف دلایا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

ضلع کلکٹریٹ، ایس پی آفس، اسکول، کالج، بلاک، سب ڈویزنوں میں افسران نے لوگوں کو آئین کی حلف دلائی اور کہا کہ ہمارا آئین ملک کی آزادی (Independence of the country) کے بعد کئی سالوں کی محنت کے بعد عمل میں آیا ہے، جو سبھی لوگوں کو برابری، اظہار آزادی، انصاف دلاتا ہے۔ یہ ایسا دستور ہے جو لوگوں کو مساوات اور انصاف کا حق دیتا ہے۔ ہمارا آئین عزم، وعدہ اور سلامتی کا ضامن ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر ہمیں خود کو ایک بڑے مقصد کے لیے وقف کردینا چاہیے'۔ یہ بات پنڈت جواہر لعل نہرو نے دسمبر 1946 میں آئین کی منظوری کے دوران منعقد کی گئی میٹنگ کے دوران کہی تھی۔'

مزید پڑھیں:

مرادآباد ایس ایس پی ببلو کمار (Moradabad S P) نے اپنے دفتر کے باہر پولس کے جوانوں کو آئین کا حلف دلایا اور سبھی پولس کے جوانوں نے ہاتھ اٹھاکر حلف لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.