ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں وکاس دوبے انکاؤنٹر کے تعلق سے پہلی پی آئی ایل ہائی کورٹ میں داخل کی گئی ہے، سماجوادی پارٹی کے مقامی رہنما ابھیشیک سوم نے پی آئی ایل داخل کی ہے اور اس معاملے کی سی بی آئی جانچ ہائی کورٹ کی نگرانی میں کرا نے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں:
کانپور: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل
وكاس دو بے گینگسٹر کی پولیس مٹھ بھیڑ کے دوران ہوئی موت پر سوال اٹھنے سے اب یہ صاف سمجھ میں آرہا ہے کہ حزب اختلاف و دیگر سیاسی رہنماؤں كو موجودہ حکومت اور اعلیٰ افسران سے سوال کرنے کا موقع مل گیا ہے۔