ETV Bharat / city

مریخ سیاره كو دیکھنے کے لیے میرٹھ کی عوام میں خوشی

سائنسی تحقیقات کے مطابق مریخ ایسا دوسرا سیارہ ہے جہاں زندگی پنپنے کے امکانات موجود ہیں، ہمارے زمین سے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں زندگی کے امکانات کی تلاش کو لیکر کئی مشن کیے جا چکے ہیں، خاص طور پر جب ہر 28 ماہ میں اور تقریباً 15 سالوں کے وقفے میں مریخ اور زمین کے فاصلے میں جب کمی آتی ہے تو اس کو زمین سے ننگی آنکھوں سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ میرٹھ میں بھی اس كو دیکھنے کیلئے خاص انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ پیش ہے میرٹھ سے وسیم احمد کی یہ خاص رپورٹ۔۔۔

The people of Meerut are happy to see the planet Mars
مریخ سیاره كو دیکھنے کے لیے میرٹھ کی عوام میں خوشی
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 9:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی مریخ كو ننگی آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے لیکن اس كو اور بہتر دیکھنے کے لیے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

ویڈیو

سائنس دانوں کے مطابق آج رات سے لیکر اور 18 اکتوبر تک ایسا موقع ہے جب مریخ کو دیکھنا ایک خاص احساس ہوگا اور یہ سائنسی تحقیقات کے اعتبار سے بھی بہت اہم ہے۔ آج رات مریخ کو دیکھنے کے لیے میرٹھ کے سائنسدان دیپک شرما نے بھی خاص اہتمام کیا ہے۔

Machine ready to see Mars
مریخ سیارہ دیکھنے کے لیے تیار مشین

عام زبان میں 'منگل گرہ' کے نام سے جانا جانے والا مریخ سیارہ زمین کے بے حد قریب ہونے کی وجہ سے اس كو دیکھنا عوام میں دلچسپی کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس کا دیدار بھی خاص لمحات یاد کرنے جیسا رہیگا۔

Scientist Deepak Sharma
سائنسدان دیپک شرما

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.