ETV Bharat / city

'گنے کی قیمت میں اضافے کے لیے کانگریس پارٹی لڑے گی' - دہلی کے جنتر منتر

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کانگریس پارٹی کے دفتر پر سینیئر رہنما نسیم الدین صدیقی، میم افضل و دیگر کانگریس کارکنان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی گئی جس میں 14 دسمبر کو دہلی کے جنتر منتر پر حکومت کی متعدد غلط پالیسیوں کے سلسلے میں ایک بڑے مظاہرے کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔

گنے کی قیمت میں اضافے کے لیے کانگریس پارٹی لڑے گی
گنے کی قیمت میں اضافے کے لیے کانگریس پارٹی لڑے گی
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 6:00 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما نسیم الدین صدیقی نے بتایا مغربی اتر پردیش گنا بیلٹ کہلاتا ہے۔ اس سلسلے میں کسانوں کے گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے، جس کو لے کر مسلسل کسان مظاہرہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو بتا رہی ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا ہے اس لیے گنے کی قیمت میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہا کیا گنے سے صرف چینی کی پیداوار ہوتی ہے؟

گنے کی قیمت میں اضافے کے لیے کانگریس پارٹی لڑے گی

انہوں نے اپنے وزیر گنا ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ برسوں ہم گنا وزیر رہے ہیں، ہمیں اس کی باریکیاں معلوم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گننے میں صرف چینی ہی نہیں نکلتی بلکہ کئی سارے ارے منافع ہوتے ہیں جس سے کئی اشیاء کی مصنوعات ہوتی ہے ایسے میں گذشتہ برس گنے کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ کسانوں کے ساتھ دھوکا کیا گیا ہے۔

کانگریس پارٹی اسمبلی اور سڑک دونوں جگہ گنے کی قیمت میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہے اور کسانوں کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسان گنے کی وجہ سے اپنا گھر چلاتا ہے لڑکیوں کی شادی کرتا ہے بچوں کو پڑھاتا ہے ایسے مہنگائی کے دور میں گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جاتا تو کسانوں کی معیشت پر برا اثر پڑے گا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اتر پردیش حکومت نے ایک نوٹس جاری کر اعلی میعار گنے کی قیمت 325 روپیہ فی کوئنٹل اوسط معیار 315 اور نچلی معیار کی قیمت 305 متعین کیا ہے. جبکہ کسانو کا مطالبہ ہے کہ 425 روپیہ فی کوئنٹل متعین کیا جائے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کانگریس پارٹی کے دفتر پر سینئر رہنما نسیم الدین صدیقی میم افضل ودیگر کانگریس کارکنان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی گئی جس میں 14 دسمبر کو دہلی کے جنتر منتر پر حکومت متعدد غلط پالیسیوں کے سلسلے میں بڑی تعداد میں مظاہرہ کی تیاری کا جائزہ لیا گیا.

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئررہنما نسیم الدین صدیقی نے بتایا مغربی اتر پردیش گنا بیلٹ کہلاتا ہے اس سلسلے میں کسانوں کے گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے جس کو لے کر مسلسل کسان مظاہرہ کر رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو بتا رہی ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا ہے اس لئے گنے کی قیمت میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہا کیا گنے سے صرف چینی کی پیداوار ہوتی ہے؟

انہوں نے اپنے گنا وزیر ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ برسوں ہم گنا وزیر رہے ہیں ہمیں اس کی باریکیاں معلوم ہیں انہوں نے کہا کہ گننے میں صرف چینی ہی نہیں نکلتی بلکہ کئی سارے ارے منافع ہوتے ہیں جسے سے کئی اشیاء کی مصنوعات ہوتی ہے ایسے میں گذشتہ برس کی گنے کی قیمت برقرار رکھا گیا ہے یہ کسانوں کے ساتھ دھوکا کیا گیا ہے.

کانگریس پارٹی اسمبلی اور سڑک دونوں جگہ گنے کی قیمت میں اضافہ کا مطالبہ کرے کررہی ہے اور کسانوں کے ساتھ ہے.

انہوں نے کہا کہ کسان گنے کی وجہ سے اپنا گھر چلاتا ہے لڑکیوں کی شادی کرتا ہے بچوں کو پڑھاتا ہے ایسے مہنگائی کے دور میں گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جاتا تو کسانوں کی معیشت پر برا اثر پڑے گا.

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اتر پردیش حکومت نے ایک نوٹس جاری کر اعلی میعار گنے کی قیمت 325 روپیہ فی کوئنٹل اوسط معیار 315 اور نچلی معیار کی قیمت 305 متعین کیا ہے. جبکہ کسانو کا مطالبہ ہے کہ 425 روپیہ فی کوئنٹل متعین کیا جائے.

Conclusion:بائٹ : نسیم الدین صدیقی (کانگریس رہنما)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.