ETV Bharat / city

congress candidate from Sahibabad: آنجہانی راجیو تیاگی کی اہلیہ سنگیتا تیاگی صاحب آباد سے کانگریس امیدوار - up assembly election

کانگریس ترجمان راجیو تیاگی Congress spokesperson Rajiv Tyagi۔ 12 اگست 2020 کو وسندھرا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ اس وقت وہ ایک ٹی وی چینل کی ڈبیٹ میں شامل تھے۔

sangeeta tayagi
sangeeta tayagi
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 5:37 PM IST

غازی آباد: کانگریس نے سنگیتا تیاگی کو غازی آباد کی صاحب آباد سیٹ سے امیدوار Congress Candidate from Sahibabad seat of Ghaziabad بنایا ہے۔ سنگیتا تیاگی آنجہانی کانگریس رہنما راجیو تیاگی کی بیوی ہیں۔

کانگریس ترجمان راجیو تیاگی Congress spokesperson Rajiv Tyagi۔ 12 اگست 2020 کو وسندھرا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ اس وقت وہ ایک ٹی وی چینل کی ڈبیٹ میں شامل تھے۔
اپنے شوہر کی موت کے بعد سنگیتا نے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی۔ وہ ڈی اے وی اسکول کی ٹیچر رہ چکی ہیں۔
فی الحال وہ اپنے شوہر راجیو تیاگی کی موت کے بعد راجیو تیاگی فاؤنڈیشن کے ذریعے خاندان کے ساتھ عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔

وہ صرف پرینکا گاندھی کے کہنے پر ہی الیکشن لڑنے پر راضی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Sunil Chaudhary and Avatar Badhana filed Nomination Papers: ایس پی کے سنیل چودھری اور آر ایل ڈی کے اوتار بھڈانہ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

وہیں مودی نگر سیٹ سے نیرج کماری پرجاپتی کو کانگریس نے ٹکٹ دیا ہے۔ نیرج کماری طویل عرصے تک پارٹی کی رکن رہنے کے علاوہ کانگریس کے قومی پسماندہ طبقے میں بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.