ETV Bharat / city

میرٹھ: شہید جوان کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ دینے کا مطالبہ

پلوامہ حملے میں اپنی جان کی قربانی دینے والے میرٹھ کے اجے اور ان کے اہل خانہ کو ان کا حق دلانے کے لیے راشٹریہ لوک دل نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے میمو رنڈم سونپا۔

rashtriya lok dal demand for rights of martyrs family in meerut
جان کی قربانی دینے والے جوان کے اہل خانہ کو ان کے حقوق دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 11:03 PM IST

فروری 2019 کو پلواما میں ہوئے حملوں کے مقابلے کے دوران جاں بحق ہوئے میرٹھ کے بسا ٹیکری گاؤں کے رہنے والے اجے کو حکومت کی طرف سے صرف وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔ اجے کے اہل خانہ کو ان کا حق دلانے کے لیے آج میرٹھ میں یوا راشٹریہ لوک دل کے سینکڑوں کارکنان نے ضلع کلکٹریٹ آفس پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اجے کو ان کا حق دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک میمورنڈم یوپی گورنر کے نام پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

میرٹھ کے بسا ٹیکری گاؤں کے رہنے والے اجے کو سرکار کی طرف سے جو وعدے کئے گئے تھے، جن میں گاؤں کا نام اجے نگر رکھا جانا تھا ساتھ ہی گاؤں میں بچیوں کے لیے ایک انٹر کالج بنانے کی بھی بات کہی گئی تھی لیکن دو سال بعد بھی آج تک ان کے اہل خانہ کو کوئی معاوضہ نہیں مل پایا ہے۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ ۔ پرتاپ گڑھ میں درج مقدمات سے ناراض کانگریس کارکنان کا احتجاج

ملک کے لیے اپنی جان کی قربانی دینے والے ایسے جانبازوں کو ان کا حق دیا جانا بھی ضروری ہے۔ اسی وقت ہم اپنے جانبازوں کو ان کا حق دلا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.