ETV Bharat / city

میرٹھ: نجی اسکولوں کی من مانی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

پرائیویٹ اسکولوں میں منمانی فیس وصول کرنے اور بے لگام مہنگائی کے خلاف ضلع میرٹھ میں کلکٹریٹ آفس کے باہر اندر پرستھ سنگھرش مورچہ کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر تنظیم کے ذمہ داروں نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم سونپ کر، مشترکہ طورپر خود کشی کی اجازت طلب کی۔

میرٹھ: نجی اسکولوں کی من مانی اور بے لگام مہنگائی کے خلاف احتجاج
میرٹھ: نجی اسکولوں کی من مانی اور بے لگام مہنگائی کے خلاف احتجاجمیرٹھ: نجی اسکولوں کی من مانی اور بے لگام مہنگائی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:50 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی سماجی تنظیم اندر پرستھ سنگھرش مورچہ کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ اسکولی بچوں کے والدین نے نجی اسکولوں کی جانب وصول کی جارہی موٹی فیس اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف میرٹھ کلکٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم روانہ کیا۔ میمورنڈم میں والدین کے ساتھ تنظیم کے کارکنان نے مشترکہ طور پر خودکشی کی اجازت طلب کی۔

میرٹھ: نجی اسکولوں کی من مانی اور بے لگام مہنگائی کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ' کورونا کے دوران لگے لاک ڈاؤن کے سبب بڑھی بے روزگاری کی وجہ سے پریشان والدین اسکولوں کی من مانی فیس کیسے جمع کریں، اس لئے وہ خود کشی کرنے کو تیار ہیں۔

مزید پڑھیں: علی گڑھ: نمائش میں ناظرین کی بہتات مگر خریداروں کی کمی

ملک میں کورونا وبا کے بعد مشکل دور سے زندگی گزار رہے لوگ اب بچوں کی فیس کے دباؤ کے خلاف احتجاج سے ایک بات تو صاف ہے کہ ملک میں سب کچھ صحیح نہیں ہے۔ فی الحال حکومت کو مہنگائی پر قابو کرنے کے ساتھ نجی اسکولوں پر بھی لگام لگانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.