ETV Bharat / city

میر ٹھ: قديم نو چندی میلے کی ختم ہوتی رونق!

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 5:03 PM IST

ہولی کے بعد دوسرے اتوار سے میلے کی روایتی شروعات کر دی جاتی ہے لیکن میلہ میدان کے حالات دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ میونسپل کارپویشن اور کمیٹی انتظامات کو لیکر کتنا سنجیدہ ہے۔

is nauchandi mela will start on time
متعلقہ تصوی

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں قدیم نوچندی میلے کی برسوں پرانی تہذیب اور ثقافتی روایت اب ختم ہوتی نظر آرہی ہے۔ میونسپل کارپوریشن اور ضلع انتظامیہ کی بدنظمی میلہ انتظامات کو متاثر کر رہی ہے۔

ویڈیو

ایک وقت تھا جب میرٹھ میں نوچندی میلا بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کے لیے جانا جاتا تھا۔ میلے کی قدیم روایت چنڈی دیوی مندر اور حضرت بالے میاں درگاہ سے وابستہ ہے لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے یہ روایت محض کاروباری تقاضوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے اور عقیدت کے ان مراکز کو بھی نظر انداز کیا جانے لگا ہے۔

ایک جانب کوڑے اور غلاظت کا ڈمپنگ گراؤنڈ بن چکا نوچندی میلہ میدان میونسپل کارپوریشن کی لاپرواہی اور بدنظمی کی حقیقت خود بیان کر رہا ہے۔

ہولی کے بعد دوسرے اتوار سے میلے کی روایتی شروعات کر دی جاتی ہے لیکن میلہ میدان کے حالات دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ میونسپل کارپویشن اور کمیٹی انتظامات کو لیکر کتنا سنجیدہ ہے۔ حالا نكه میر کا کہنا ہے کہ مقرر وقت پر میلے کی صاف صفائی کر لی جائے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.