ETV Bharat / city

Urdu Department CCS University Meerut: سی سی ایس یو کے شعبہ اردو کی جانب سے کرئیر کاؤنسلنگ پروگرام - Online Career Counseling at Chaudhry Charan Singh University

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ کے زیر اہتمام شعبہ اردو کے ذریعے کرئیر کاؤنسلنگ پروگرام کا انعقاد آن لائن کیا گیا جس میں طلبہ کی رہنمائی کی گئی Career Counseling Program was conducted online at Chaudhry Charan Singh University۔

Conducting career counseling program through Urdu department

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 11:04 AM IST

Updated : Feb 19, 2022, 11:54 AM IST

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں طلبا کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اور مقابلہ ذاتی امتحانات میں تیاری کے لیے ادب نما پروگرام کے تحت آن لائن کریئر کاؤنسلنگ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا کے روزگار سے متعلق جانکاری دی گئی، تاکہ تعلیم کے بعد طلبا اپنے لیے بہتر روز گار کا انتخاب کر سکیں Online Career Counseling at Chaudhry Charan Singh University۔

ویڈیو دیکھیے۔
میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آیوسا اور شعبہ اردو کے اشتراک سے ادب نما پروگرام کے تحت ایک آن لائن کریئر کاؤنسلنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
Conducting career counseling program through Urdu department
پروگرام میں شامل علمی شخصیات

مزید پڑھیں:

پروگرام میں ملک اور بیرونی ممالک سے ماہرین نے شرکت کرتے ہوئے طلبا کے بہتر مستقبل کو دیکھتے ہوئے ان کو اہم جانکاریاں مہیا کرائیں، تاکہ طلبا اس سے استفادہ کر کے اپنے لیے بہتر روزگار تلاش کر سکیں۔

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کا شعبہ اردو سینٹر۔۔۔۔

Last Updated : Feb 19, 2022, 11:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.