ETV Bharat / city

BJP Attacks on Samajwadi Party Candidate in Meerut: میرٹھ میں سماجوادی پارٹی امیدوار کے قافلے پر بی جے پی کا حملہ - Samajwadi Party Candidate Adil Choudhary

میرٹھ جنوبی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار عادل چودھری کے کارکن پر شاستری نگر کے بلاک میں ویدھا مندر انٹر کالج کے بوتھ سینٹر پر بی جے پی کارکن نے حملہ کر دیا، جس پر عادل چودھری نے کہا کہ یہ بی جے پی کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ BJP Attacks on Samajwadi Party Candidate in Meerut

Attack on Samajwadi Party worker in Meerut

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 10:46 AM IST

Updated : Feb 11, 2022, 12:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے میرٹھ کی جنوبی اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار عادل چودھری کے قافلے پر بی جے پی کے حامیوں نے حملہ کر دیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

ایس پی کے ضلع صدر راج پال سنگھ ایڈوکیٹ نے صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ شاستری نگر کے بلاک میں ویدھا مندر انٹر کالج بوتھ پر ہمیں شکایت ملی جس کے بعد پارٹی لیڈر وپن منوٹھیا اور عادل چودھری و دیگر لوگوں نے پہنچے تو وہاں بی جے پی کے سینکڑوں کارکنوں کی جانب سے مذہبی نعرے لگائے جانے لگے اور ہمارے لیڈران کے ساتھ مارپیٹ شروع کردی گئی۔ یہ سب واردات سی سی ٹی وی کیمرے بھی قید ہیں۔ BJP Attacks on Samajwadi Party Candidate Adil Choudhary ۔

BJP Attack on Samajwadi Party Candidate in Meerut
سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے اس کی شکایت افسران سے کی

امیدوار عادل چودھری نے کہا یہ بی جے پی کی بوکھلاہٹ ہے۔ ضلع میرٹھ کی چھ سیٹوں پر اتحاد کے امیدوار جیت رہے ہیں جبکہ ایک سیٹ پر بی جے پی کے ساتھ ہماری فائٹ ہے۔ ہم اس واردات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

حامیوں کے درمیان عادل چودھری

مزید پڑھیں:

میرٹھ میں ووٹنگ کے دوران پیش آئے واقعے پر پارٹی نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بی جے پی کی ہار کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے کیونکہ عوام تبدیلی کے لیے ووٹ کیا ہے۔

Last Updated : Feb 11, 2022, 12:38 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.