ETV Bharat / city

میرٹھ: ٹرینیں نہ چلنے سے آٹو رکشہ ڈرائیور پریشان

میرٹھ ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے نہ چلنے سے آٹو رکشہ ڈرائیوروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بعض ڈرائیور آٹو رکشہ بیچ کر کرائے کا رکشہ چلا رہے ہیں جس کے بعد بھی وہ گھر کے اخراجات كو پورا کرنے سے قاصر ہیں۔

auto rickshaw drivers facing problems due to non operation of trains in meerut
میرٹھ: ٹرینیں نہ چلنے سے آٹو رکشہ ڈرائیور پریشان
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 8:23 PM IST

ملک میں انلاک کے بعد بھی ٹرینوں كے شروع نہ ہونے سے میرٹھ میں ریلوے اسٹیشن سے آٹو رکشہ ڈرائیوروں کو دیوالی کے تہوار پر سواریوں کے نہ ملنے سے ان کی دیوالی بھی پھیکی گزر رہی ہے۔

میرٹھ: ٹرینیں نہ چلنے سے آٹو رکشہ ڈرائیور پریشان

میرٹھ میں ریلوے اسٹیشن پر قریب دس برس سے سواریوں كو ان کے مقام تک پہنچانے کا کام کرنے والے آٹو رکشہ ڈرائیور كو ٹرینوں کے نہ چلنے سے رکشہ ڈرائیوروں کے سامنے مشکل حالات پیدا ہوگئے ہیں۔

درائیور کا کہنا ہے کہ اگر جلد ہی ٹرینوں کو شروع نہ کیا گیا تو ان كے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، آٹو رکشہ بیچ کر کرائے کا رکشہ چلا رہے ہیں پھر بھی گھر کے اخراجات كو پورا کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔

خاص کر دیوالی میں بھی ان كو سواریاں نہ ملنے سے یہ لوگ بے حد مایوس ہے اور ساتھ ہی ٹرینوں کے نہ چلنے سے مسافروں كو بھی مایوس لوٹنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.