ETV Bharat / city

Religious places: متھرا میں عبادت گاہوں کی سیکورٹی میں اضافے کا عندیہ - شاہی مسجد عیدگاہ اور شری کرشن جنم بھومی کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ

ضلع متھرا میں شری کرشن جنم استھان اور شاہی مسجد عیدگاہ کی سیکورٹی میں مزید اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ جس کا جائزہ لینے پہنچے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(سیکورٹی) ونود کمار سنگھ نے مذہبی مقامات کا جائزہ لیا Security at Religious Place in Mathura۔

Indications of increased security at  Religious places in Mathura

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 10:08 PM IST

متھرا: اترپردیش کے ضلع متھرا میں شری کرشن جنم استھان اور شاہی مسجد عیدگاہ کی سیکورٹی میں مزید اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں حصہ لینے یہاں پہنچے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(سیکورٹی) ونود کمار سنگھ نے منگل کو دونوں مذہبی مقامات کی سیکورٹی انتظامات کا باریکی سے جائزہ لیا اور یہ ملاقات وقتاً فوقتاً دونوں عبادت گاہوں، شری کرشنا جنم استھان اور شاہی مسجد عیدگاہ کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کی جاتی ہے Decision to increase security at religious places in Uttar Pradesh۔

میڈیا نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اے ڈی جی سیکورٹی نے موجودہ سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ضلع میں ڈی ایم اور ایس ایس پی کا تجربہ بھی سیکورٹی کے بہتر انتظامات کی ایک وجہ ہے، تاہم وہ کھلے ذہن سے ہر پہلو پر کمیٹی کے ساتھ من تھن کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہاں کے حفاظتی نظام کو حکومت نے منظور کیا ہے لیکن اگر ضرورت پڑی تو امن و امان کے نقطہ نظر سے اور سماج دشمن عناصر کی جانب سے کسی بھی قسم کی واردات کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.