ETV Bharat / city

پولیس نےایمبولینس واپس بھیج دی، خاتون فوت - پولیس نے ایمبولینس کو واپس بھیج دیا

کرناٹک پولیس کی بے رحمی کی وجے ایک ضعیف خاتون کا علاج نہیں ہوا اور وہ فوت ہوگئی۔

Karnataka Police blocks ambulance; Kasaragod elderly woman dies after denying treatment
پولیس نےایمبولینس واپس بھیج دی، خاتون فوت
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 10:49 PM IST

کرناٹک پولیس کی بے رحمی کی وجے ایک ضعیف خاتون کا علاج نہیں ہوا اور وہ فوت ہوگئی۔

پولیس نےایمبولینس واپس بھیج دی، خاتون فوت

ریاست کیرل کے کاسرگوڑ سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ پتوما کو ایمبولیس کے ذریعہ علاج کے لیے منگلورو لے جایا جارہا تھا۔

کیرل سے کرناٹک میں داخل ہونے کے چیک پوسٹ کے پاس پولیس نے ایمولینس کو روک دیا، اس موقع پر پولیس سے بار بار درخواست کی گئی کہ مریض کی صحت بہت زیادہ خراب ہے اور انھیں منگلورو جانا ہے انھیں جانے کی اجازت دی جائے، مگر پولیس نے بے رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایمبولیس کو واپس بھیج دیا۔ جس کی وجہ ضعیف خاتون فوت ہوگئی۔

کیرل کرناٹک سرحد پر مریض کی موت یہ دوسرا واقعہ ہے۔

اس سے قبل عبدالرحمٰن نامی شخص جسے سانس لینے میں تکلیف تھی، علاج کے لئے منگلورو لے جایا جارہا تھا اس دوران پولیس نےانھیں واپس بھیج دیا جس کی وجہ اس شخص کی موت ہوگئی۔

حکومت نے لاک ڈاون کیا ہے جس کا مقصد عوام کو جان لیوا کورونا وائرس سے بچانا اور ان کی جان کی حفاظت کرنا ہے، مگر دوسری جانب مریض وقت پر علاج نہیں ہونے کے باعث فوت ہورہے ہیں۔

اس طرح کے واقعات کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کو مکمل طبی راحت دینے کے اقدامات کے دعووں پر سوالیہ نشان لگا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.