ETV Bharat / city

Karnataka Guest Lecturers Protest: کرناٹک کے گیسٹ لیکچرر ز کا بنگلورو میں احتجاج

کرناٹک میں تقریباً 15,000 گیسٹ لیکچررس ہیں۔ جنہیں گیارہ سے تیرہ ہزار روپیے ماہانہ دیا جاتا ہے۔ ایسے ہی چند مطالبات کو لے کر بنگلورو میں اساتذہ نے احتجاج کیا اور وزیر تعلیم ناگیش کے بیان کی مذمت کی۔ Protest Guest Lecturers Against Karnataka Education Minister Nagesh۔

Karnataka Guest Lecturers Protest
Karnataka Guest Lecturers Protest
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 3:16 PM IST

ریاست کرناٹک میں تقریباً 15,000 گیسٹ لیکچررس Guest Lecturers ہیں جنہیں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بحال کیا گیا ہے۔ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کلاسز کے لیے لیکچر دینے والے اساتذہ کو صرف 11-13 ہزار ماہانہ ٹیک ہوم تنخواہ دی جارہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔
افسوس کا مقام یہ ہے کہ کوویڈ وبا کے حالات میں گزشتہ 4 مہینوں سے انہیں حکومت کی جانب سے ابھی تک تنخواہ نہیں دی گئی جس کی وجہ سے اساتذہ بے حد پریشان ہیں اور احتجاج کرتے سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ احتجاج کرتے ہوئے جب کنٹریکٹ اساتذہ نے ریاست کے وزیر تعلیم ناگیش Karnataka Education Minister Nagesh۔ کے سامنے اپنے مطالبات رکھے تو وزیر تعلیم ناگیش گیسٹ لیکچررز کی تذلیل کرتے نظر آئے۔ وائرل ویڈیو Viral Video Karnataka Education Minister میں وزیر نے گیسٹ لکچررز کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ 'آپ کو کس نے کہا کہ آکر کام کرو، ہم نے آپ کو مجبور نہیں کیا اور آپ کے پاؤں نہیں پکڑے'۔
Karnataka Guest Lecturers Protest
ریاست بھر میں گیسٹ ٹیچررز کا احٹجاج
ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سیاسی، سماجی و تعلیمی تنظیموں کی جانب سے وزیر تعلیم کے بیان کی سخت تنقید کی جا رہی ہے اور معافی کا مطالبہ کیا گیا۔ گیسٹ ٹیچروں کے احتجاج کو اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کیمپس فرنٹ کا ساتھ ملا ہے Students Organization Campus Front۔ گیسٹ لکچررز کے احتجاج اور ان کے مطالبات کے متعلق حکومت سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے، تاہم وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے اساتذہ سے کہا کہ آپ کام پر آئیں ہم آپ کی ضرور سنیں گے۔

مزید پڑھیں:

گیسٹ لکچرر کا احتجاج جاری ہے، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ حکومت ان کے مانگ پر توجہ دیتی ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.