ETV Bharat / city

کرناٹک کابینہ میں تیرہ ارکان کو شامل کیا جائے گا - کرناٹک کابینہ میں تیرہ ارکان کو شامل کیا جائےگا

کرناٹک کے وزیر اعلی یدی یورپا نے 6 فروری کو کابینہ میں توسیع کرنے کا اعلان کیا۔

rebel congress mlas will join yedurappa cabinet
کرناٹک کابینہ میں تیرہ ارکان کو شامل کیا جائےگا
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:41 PM IST

تیرہ نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، جس میں 10 کانگریس کے باغی ایم ایل ایز بھی شامل ہوں گے۔
چھ فروری کو کرناٹک کے وزیر اعلی یدی یورپا نے کابینہ میں توسیع کا اعلان کیا۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی سے جیتنے والے 10 ایم ایل ایز سمیت 13 افراد کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
نئے وزراء 6 فروری کو صبح ساڑھے دس بجے راج بھون میں حلف لیں گے۔ کرناٹک کی کابینہ میں کُل 34 کی جگہ ہے جس میں سے صرف 18 یدی یورپا کابینہ میں ہیں جبکہ مزید 16 ارکان کو کابینہ میں جگہ مل سکتی ہے۔
کرناٹک کے ضمنی اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اور جے ڈی ایس کے باغی ارکان اسمبلی کو عدالت نے نااہل قرار دیا تھا۔ تاہم انھیں ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دی تھی۔ ان ارکان کو بی جے پی نے ٹکٹ دیا اور ان میں جو دس امیدوار جیت گئے ہیں، انھیں اب کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔
کرناٹک کے سیاسی بحران کانگریس اور جے ڈی ایس کی حکومت کے جانے کے بعد بی جے پی کی جانب سے باغیوں کو مقابلے کے لیے ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا گیا تھا۔ اور وزیر اعلی یدیورپا نے انہیں مستقبل کے وزراء تک قرار دیا۔

Intro:Body:

sgcfgfgh

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:41 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.