ETV Bharat / city

ڈینگو مرض کو روکنے میں یوگی حکومت ناکام - صنعتی شہر کا نپور اس وقت ڈینگو

کانپور شہر میں ڈینگو کے مرض کو روکنے ناکام موجودہ حکومت کے خلاف کانگریسی کارکنان نے پیدل مارچ نکال کر کمشنر کو میمورنڈم سپرد کیا۔

Former Cabinet Minister Shri Prakash Jaiswal
سابق کابینی وزیر شری پرکاش جیسوال
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 3:16 AM IST

ریاست اترپردیس کا صنعتی شہر کا نپور اس وقت ڈینگو کے مرض کی زد میں ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگوں کی جان جا چکی ہے۔

ڈینگو جیسی خطرناک مرض پر قابو پانے میں ناکام موجودہ ھکومت کے خلاف کانپور میں کانگریس کے صدر اجے کمار اور سابق کابینی وزیر شری پرکاش جیسوال نے دفتر تلک ہال سے کانپور کمشنر آفس تک پیدل مارچ نکال کر احتجاج کیا اور کمشنر کے سامنے چند مطالبات بھی رکھے گئے۔

کانگریسی کارکنان بے حکومت کے خلاف نعرے بازی کے ساتھ ساتھ تلنگانہ میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ دردناک حادثے پر ناراضگی کا بھی اظہار کیا اور راجیہ سبھا سے ایم پی جیا بچن کا پارلیمنٹ میں اٹھائے گئے سوالوں کی بھی حمایت کی۔

سابق کابینی وزیر شری پرکاش جیسوال نے ایوان میں جیا بچن کے ذریعے دیئے گئے بیان کی حمایت کی ہے اور کہا کہ زنا بالجبر کے کیس میں فورا پھانسی کی سزا دی جانی چاہئے۔

Intro:صوبہ اترپردیس کا شہر کا نپور اس وقت ڈینگو کے مرض کی زد میں ہے ، یہ بیماری کانپور میں بری طرح سے پھیلی ہوئی ہے ۔اس بیماری سے اب تک کئی لوگوں کی جان جا چکی ہیں۔ آج کانپور میں صوبہ اتر پردیش کے کانگریس کے صدر اجے کمار للو اور سابق وزیر کابینہ برائے کوئلہ شری پرکاش جیسوال نے کانگریس دفتر تلک حال سے کانپور کمشنر آفس تک ایک پیدل مارچ نکالا ۔ جہاں کمشنر کو اپنے مطالبات کا ایک میمورنڈم سپرد کیا۔Body:کانپور شہر میں پھیلا ڈینگو کے مرض کی وجہ سے عام لوگوں کی زندگی خطرے میں ہے ۔ کانگریس پارٹی نے اس کو مدہ بنا کر صو بہ کی بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار کو گھیرنے کی کوشش کی ہے ۔ آج کانگریس پارٹی کے اترپردیش کے صدر اجے کمار للو کی قیادت میں ایک پیدل مارچ کا جلوس نکال کر زبردست مظاہرہ کیا ۔ کانگریسی کارکنان صو بہ کی سرکار کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر چل رہے تھے جو پیدل چل کر کانپور کمشنر افس تک پہنچے جہاں پر انہوں نے اپنے مطالبات کا ایک میمورنڈم کمشنر کو پیش کیا ۔ تلنگانہ میں ڈاکٹر کے ساتھ ہوئی دردناک حادثہ پر بھی ناراضگی ظاہر کی ، ساتھ ہی راج سبھا سے ایم پی جیا بچن کا پارلیمنٹ میں اٹھائے گئے سوالوں کی بھی حمایت کی۔ سابق وزیر کابینہ بر آئے کوئلہ شری پرکاش جیسوا ل نے ایوان میں جیا بچن کے ذریعے دیئے گئے بیان کی حمایت کی ہے اور کہا کہ زنا بالجبر کے کیس میں فورا پھانسی کی سزا دی جانی چاہئے۔
بائٹ /= اجےکمار للو ، صدر ، اتر پردیش کانگریس کمیٹی
بائٹ /= شری پرکاش جیسوال، سابق وزیر کابینہ بر آئے کوئلہConclusion:پچھلے کچھ دنوں سے جب سے اجے کمار للو صوبہ اترپردیس کانگریس کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے ہیں جب سے کانگریس پارٹی نے کانپور میں کئی پروگرام کر ڈالے ہیں ۔ایسا لگتا ہے کہ وہ کانپور سے کانگریس کو مضبوط کرنے کی پرزور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ کانگریس کو ایسا لگتا ہے کہ کانپور شہر اترپردیش کا ایک بڑا صنعٹی شہر ہے جس کے اثرات پورے صوبہ پر پڑھتے ہیں اس لیے یہاں زیادہ محنت کی جا رہی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.