ETV Bharat / city

'اترپردیش میں 15 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کیا جائے گا' - اترپردیش وزیر اعلی

اترپردیش کے وزیر اعلی نے اپنے تمام اعلی افسران سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے بات کی، اس بات چیت میں انہوں نے تمام افسران سے اپیل کی کہ 15 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم ہوگا، جس کے سبب بڑی تعداد میں لوگ باہر نکلیں گے ان حالات پر قابو پانے کے لیے سبھی افسران پوری تیاری کرلیں۔

اترپردیش میں 15 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کیا جا ئیگا: وزیر اعلی

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 3:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام اعلی عہدیداران کے ساتھ ویڈیو کانفرنسگ کر کے انہوں نے کہا کہ 15 اپریل کو لاک داؤن ختم کیا جا ئیگا۔

انہوں نے افسران سے کہا کہ' الک داؤن ختم ہوتے ہی سبھی لوگ اچانک سے سڑکوں پر آئیں گے اور کافی بھیڑ جمع ہوگی ان حالات سے نمٹنے کے لیے تمام افسران مل کر کام کریں اور بھیڑ جمع نہ ہونے دین۔

اترپردیش میں 15 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کیا جا ئیگا: وزیر اعلی
اترپردیش میں 15 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کیا جا ئیگا: وزیر اعلی

وزیر اعلی نے دیگر رہنماؤں سے بھی اس تعلق سے بات کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے رائے بھی دین۔

وزیر اعلی نے دہلی نظام الدین کے تبلیغی مرکز سے لوٹے لوگوں کے تعلق سے بتا یا کہ ریاست میں 132 معاملے صرف ان تبلیغی جمات والوں کے ہیں جبکہ جماعت سے جڑے تقریبا 1499 لوگوں کی مزید نشاندہی کی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاست میں کورونا متاثرین کے کل 275 کیسیز درج کیے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ہم نے پوری کوشش کی۔ لیکن باہر سے آنے والون کی وجہ حالات ایسے ہوئے ہیں۔

انہوں نے تبلیغی جماعت سے لوٹے لوگوں پر سخت کاروائی کی بھی بات کی ہے، کیونکہ ان کی وجہ سے ریاست کی حالت مزید خراب ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ہم نے 11 کمیٹی تشکیل دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن جن لوگوں کو راشن کی ضرورت ہے وہ اپنے اپنے ضلع اگسر سے رابظہ کریں انہیں سبھی سہولیات مہیا کرائی جائیں گی ساتھ انہیں خاص رقم بھی دی جا ئے گی۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے زریعے ہی ہم بھارت کو اس وبا سے آزاد کرا سکتے ہیں، ہم نے مزید احکامات جاری کیے ہیں کہ ان حالات کے پیش نظر کسی کی تنخواہ نہیں روکی جا ئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.