ETV Bharat / city

کسانوں کو بہتر فصل پیدا کرنے کی ٹریننگ

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گزشتہ چار دنوں سے چل رہا دی ملینیم فارمرس اسکول (کسان ورکشاپ) جمعرات کو اختتام پذیر ہو گیا۔

کاشت کاروں کو بہتر فصل پیدا کرنے کی ترکیب بتائی
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 7:43 PM IST

ورکشاپ کے آخری دن وزیر محکمہ زراعت سوریہ پرساد شاہی نے خود کسانوں کو اعلی سطحی فصل پیدا کرنے کی اہم ترکیب بتائی۔

کاشت کاروں کو بہتر فصل پیدا کرنے کی ترکیب بتائی

کسانو کی آمدنی دو گنی کرنے کی مقصد سے یو پی کے تمام اضلع کے تمام نیائے پنچایتوں میں دی ملینیم فارمرس اسکول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بارہ بنکی کی 136 ویں نیائے پنچایتوں میں یہ ورکشاپ 10 سے 13 جون تک ہوئی۔

ورکشاپ میں کسانوں کو لینڈ مینیجمینٹ، واٹر مینیجمینٹ، پانی اور دواؤں کا استعمال، حکومتی اسکیم، جانوروں کی پروری سمیت تمام مسائل پر زراعت کے ماہرین نے تربیت دی۔ کسانوں نے اس ورکشاپ کی تعریف کی اور یقین دہانی کرائی کہ وہ ان ترکیبوں کا استعمال کر کے اعلی سطحی فصل کی پیداوار کریں گیں۔

بارہ بنکی کے سہیلیا گاؤں میں دی ملینیم فارمرس اسکول کے اختتامی تقریب میں خود محکمہ زراعت کے وزیر سوریہ پرتاپ شاہی نے کسانوں کو ٹریننگ دی۔ اس دوران انہوں نے کسانوں کو حکومتی اسکیموں کا زیادہ زیادہ سے زیادہ فائیدہ لینے کی گزارش بھی کی۔

کسانوں کے لئے اس طرح کی ٹریننگ کی بہت ضروری ہے۔ لیکن سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ ان ٹریننگ سے کسان فائدہ لیں اور انتظامیہ بھی اسے سنجیدگی سے لے تاکہ ایسے پروگرام صرف روایت بن کر نہ رہ جائیں۔

Intro:بارہ بنکی میں گزشتہ چار دنوں سے چل رہا دی ملینیم فارمرس اسکول (کسان ورکشاپ) جمعرات کو اختتام پزیر ہو گئی. ورکشاپ کے آخری دن وزیر محکمہ زراعت سوریہ پرساد شاہی نے خود کسانوں کو اعلی سطحی فصل پیدا کرنے کے اہم ٹپس دئے.

Body:کسانو کی آمدنی دو گنی کرنے کی مقصد سے یو پی کے تمام اضلع کے تمام نیای پنچایتوں میں دی ملینیم فارمرس اسکول کا انعقاد کیا جا رہا ہے. بارہ بنکی کی 136 نیای پنچایتوں میں یہ ورکشاپ 10 سے 13 جون تک ہو رہی ہے. ورکشاپ میں کسانوں کو لینڈ مینیجمینٹ، واٹر مینیجمینٹ، پانی اور دواؤں کا استعمال، حکومتی اسکیم، جانوروں کی پروری سمیت تمام مسائیل پر زراعت کے ماہرین نے ٹریننگ دی. کسانوں نے اس ورکشاپ کی تعریف کی اور یقین دہانی کرائی کہ وہ ان ٹپس کا استعمال کر کے اعلی سطحی فصل کی پیداوار کریں گے.
بائیٹ، محمد عادل کسان
پنا لال کسان

بارہ بنکی کے سہیلیا گاؤں میں دی ملینیم فارمرس اسکول کے اختتامی تقریب میں خود محکمہ زراعت کے وزیر سوریہ پرتاپ شاہی نے کسانوں کو ٹریننگ دی. اس دوران انہوں کسانوں کو نہایت منفرد انداز میں کسانوں کو ٹریننگ دی اور حکومتی اسکیموں کا زیادہ زیادہ سے زیادہ فائیدہ لینے کی گزارش بھی کی.
بائیٹ، سوریہ پرتاپ شاہی، وزیر محکمہ زراعت

Conclusion:کسانوں کے لئے اس طرح کی ٹریننگ کی بہت ضروری ہے. لیکن سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ ان ٹریننگ سے کسان فائیدہ لیں اور انتظامیہ بھی اسے سنجیدگی سے لے تاکہ ایسے پروگرام صرف روائیت بن کر نہ رہ جائیں.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.