ETV Bharat / city

اترپردیش: شوہر کی کورونا سے موت کے بعد بیوی نے کی خودکشی

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 10:40 PM IST

ونود پانڈے کانگریس کے رہنما اور ضلع پنچایت انتخابات میں بھی امیدوار تھے۔

Uttar Pradesh
Uttar Pradesh

اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں کورونا سے موت کے بعد ایک دل دہلا دینے والے واقعہ نے لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ شوہر کی موت کے بعد بیوی نے آگ لگاکر اپنی جان دے دی۔ دونوں کے پانچ بچے یتیم ہوگئے ہیں۔ ایک ساتھ دونوں لاشوں کی آخری رسوم ادا کردی گئی۔

بندھیاچل تھانہ علاقہ کے گپورہ گاؤں کا یہ واقعہ آج سہ پہر کے بعد کا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گپورہ گاؤں کے رہائشی ونود پانڈے کانگریس کے رہنما اور ضلعی پنچایت انتخابات میں بھی امیدوار تھے۔ ونود انفکشن زدہ تھے۔ آج صبح ان کا انتقال ہوگیا۔ شوہر کی لاش دیکھ کر بیوی میناکشی کو یہ صدمہ برداشت نہیں ہوسکا۔ گھر میں داخل ہونے کے بعد ایک آتشیں اشیاء اپنے جسم پر چھڑک لی۔ جب لوگوں کو پتہ چلتا، اس کی موت ہوگئی تھی۔ میناکشی پانچ بچوں کی ماں تھی۔ ونود ایک اسکول کے منیجر بھی تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.