ETV Bharat / city

UP Assembly Election 2022: بارہ بنکی میں کس کی ہوگی جیت اور کس کی ہار؟

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی Barabanki ضلع کی صدر نشست پر انتخابی جنگ دلچسپ ہونے والی ہے۔ آزادی کے بعد سے اس اسمبلی نشست پر بی جے پی کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔ مودی لہر یا یوگی لہر ہو اس اسمبلی نشست پر بی جے پی کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔

UP Assembly Election 2022
بارہ بنکی میں کس کی ہوگی جیت اور کس کی ہار؟
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 10:37 PM IST

2022 میں سماجوادی پارٹی کی اس قدیمی نشست پر کمل کھلانے کے لئے بی جے پی نے کمر کث لی ہے۔ وہیں مسلمانوں کے تیزی سے بڑھتے سیاسی شرکت کی مانگ نے سماجوادی پارٹی کے قلع کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

ویڈیو

دراصل بارہ بنکی صدر کاسٹ اکویشن کی بنیاد پر سماجوادی پارٹی Samajwadi Party یا دیگر پارٹیز کا قلع رہا ہے۔ مسلم اور یادو یا کُرمی برادری کے ساتھ دیگر برادران کے جانے سے بی جے پی یہاں کبھی مضبوط نہیں ہو پاتی ہے۔ بارہ بنکی میں بی جے پی کمل کا پھول کھلا کر تاریخ لکھنے کے لئے خاص منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس کے لئے بی جے پی وزیر مملکت سطح کے ایک شخص کو خاص طور پر نامزد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Aziz Qureshi In Agra: 'جمہوریت کو بچانے کیلئے بی جے پی کو شکست دینا ضروری'

وہیں بی ایس پی نے اس دفعہ پیشے سے مشہور ڈاکٹر وویک سنگھ Dr. Vivek singhکو امیدوار بنایا ہے، جو کُرمی برادری کے ہیں۔ ان کے آنے سے یہاں سماجوادی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مسلمانوں میں اس بار سیاسی بھاگیداری کے لئے بڑھ رہے مطالبات سے سماجوادی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست Barabanki Sadar Seat پر بی جے پی کمل کھلا کر تاریخ لکھنے میں کامیاب ہو پائے گی یا سماجوادی پارٹی اپنا قلع بچانے میں کامیاب رہیگی یہ تمام صورتحال ووٹوں کی گنتی کے بعد ہی واضح ہو پائے گی لیکن جو ماحول اس اسمبلی نشست پر ہے اس سے یہ واضح ہے کہ یہاں سیاسی جنگ دلچسپ ہونے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.