ETV Bharat / city

اتر پردیش میں ای وی پی پھر سے شروع

ریاست اتر پردیش کے ضلع مؤ میں ووٹر شناختی کارڈ ویریفکیشن کا کام پھر سے شروع کر دیا گیا ہے۔

شناختی کارڈ ویریفیکیشن
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:45 PM IST

اتر پردیش میں ضمنی انتخاب کے دوران ووٹر شناختی کارڈ ویریفکیشن کا کام بند کر دیا گیا تھا۔ یہ مہم ایک بار پھر شروع کی گئی ہے۔ کافی اہم تصور کئے جانے والے الیکٹورل ویریفیکیشن پروگرام کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 18 نومبر طے کی گئی ہے۔

شناختی کارڈ ویریفیکیشن

ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں رٹرننگ آفیسر کی ذمہ داری سنبھالنے والے وجے کمار مشرا کو ہی اس پروگرام کا نوڈل آفیسر بنایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گھر گھر جا کر ووٹروں کی شناخت کرنے والے بی ایل اوز کی پرفارمنس میٹنگ بھی شروع ہو گئی ہیں۔

رٹرنگ آفیسر کے مطابق ووٹر شناختی پروگرام میں بی ایل اوز کی لاپرواہی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:اتر پردیش میں ضمنی انتخاب کے دوران ووٹر شناختی کارڈ ویریفکیشن کا کام بند کر دیا گیا تھا. یہ مہم ایک بار پھر شروع کی گئی ہے. کافی اہم تصور کئے جانے والے electoral varification programme کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 18 نومبر طے کی گئی ہے.

Body:. مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں returning officer کی ذمہ داری سنبھالنے والے وجے کمار مشرا کو ہی یہاں اس پروگرام کا نوڈل آفیسر بنایا گیا ہے. اس سلسلے میں گھر گھر جا کر ووٹروں کی شناخت کرنے والے بی ایل اوز کی پرفارمنس میٹنگ بھی شروع ہو گئی ہیں.

Conclusion:رٹرنگ آفیسر کے مطابق ووٹر شناختی پروگرام میں بی ایل اوز کی لاپرواہی پر سخت کارروائی کی جائے گی.

بائٹ. وجے کمار مشرا، نوڈل آفیسر ، evm( دو بائٹس، back to back )

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.