ETV Bharat / city

'گاؤں کے نوجوان بے پناہ تخلیقی صلاحیت کے حامل'

ہردوئی ضلع کے مجسٹریٹ پلکیت کھرےنےبتا یا کہ ہردوئی ضلع میں ہر ہفتے اب ایک کلچرل پروگرام کرائے جائیں گے۔

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 10:30 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:47 AM IST

'گاؤں کے نوجوان بھی بے پناہ تخلیقی صلاحیت کے حامل'

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے ہردوئی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکیت کھرے ایک مرتبہ پھر اپنے نئے کام کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔

اطلاع کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نےبتا یا کہ ہردوئی ضلع میں ہر ہفتے ایک کلچرل پروگرام کرائے جائیں گے۔

جس سے خاص طور پر گاؤں کے نوجوانوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور اس میں ضلع بھر کے نوجوان کمیٹی سے جڑ کر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، اور اپنی تمام دشواریوں کا حل بآسانی یہاں سے تلاش کر سکتے ہیں۔

اس کلچرل پروگرام میں ناٹک ڈرامہ جیسے تمام تخلیقی کام کرنے کا موقع ملے گا،جس سے گاؤں میں رہنے والے نوجوان نکل کر باہر آئیںگے، اور لوگ آگے بڑھ کر بالیووڈ سے لے کر تمام انڈسٹری میں جانے کے قابل ہوں گے۔

ہردوئ کے کلکٹریٹ میں ہورہی یہ میٹنگ ہردوئ والوں کے لیے بے حد اہم ہے، اس میٹنگ کی صدارت ڈی ایم پلکیت کھرے کر رہے ہے، اس میٹنگ کا مقصد ہے کہ ہردوئی کے ان گاؤں سے بھی لوگ نکل کر باہر آئیں، جو گاؤں میں بےحد پچھڑے ہیں۔

اس کے علاوہ گاؤں والوں کے اندر چھپی ہوئی فن کارانہ صلاحیت بھی دیکھنے کو ملے جو کہ گاؤں میں چھپی ہوئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ہردوئی کے آڈیٹوریم میں گذشتہ روز ایک کلچرل پروگرام سے متعلق کی گئی ایک میٹنگ میں بتا یا، حالانکہ اس سے پہلے بھی اس طرح کے پروگرام ہو چکے ہیں لیکن اب اس کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایک عملی جامہ پہنایا ہے۔

اس کے لیے باقاعدہ ایک کمیٹی بنائی گئی ہے، جس میں الگ الگ پروفیشن کے ماہر ین شامل ہیں، کسی کو ڈرامے کی بہتر جانکاری ہے، تو کوئی موسیقی کا ماہر ہے، اس طرح الگ الگ فیلڈ سے ماہر لوگوں کو ایک جگہ اکھٹا کیا گیا ہے، اور ان کی صلاحیت اور فن کے مطابق ان کے گروپ کو سلور، گولڈ، اور پلاٹینم کی شکل میں تقسیم کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ تقریبا 50 لوگوں کی یہ ٹیم ہر سنیچر کو اپنے اپنے قابلیت کے مطابق ایک پروگرام کرائے گی، اور اس میں ضلع بھر کے نوجوانوں کو بلایا جائے گا اور انہیں ایکٹنگ کا موقع بھی دیا جائے گا۔

ڈی ایم پلکیت کھرے کے اس قدم سے جو نوجوان ایکٹنگ کی فیلڈ میں اپنا مستقبل تلاش رہے ہیں، اس کامیاب قدم کے ذریعے ان کو ایک پلیٹ فارم ضرور مل سکے گا۔

Intro:نئی نئی کریٹیویٹی کو لے کر ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہنے والے ہردوئی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکیت کھرے ایک مرتبہ پھر اپنے نئے کام کو لے کر سرخیوں میں ہیں ،دراصل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایک نیا فرمان سنایا ہے کہ ہردوئی ضلع میں مہینے کے ہر ہفتے میں ایک روز کلچرل پروگرام کرائے جائیں گے جس سے نوجوان کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اس میں ضلع بھر کے نوجوان پارٹی سے پیٹ کر سکتے ہیں یہاں سے سیکھ سکتے ہیں وہ تمام جو دشواریاں ہیں ان کی وہ یہاں سے دور ہو سکتی ہیں،اس کلچرل پروگرام میں ناٹک ڈرامہ جیسے تمام ایکٹنگ کرنے کا موقع ملے گا جس سے گاؤں میں رہنے والے نوجوان بھی نکل کر باہر آئیںگے اور لوگ آگے بڑھ کر بالیووڈ سے لے کر تمام انڈسٹری میں جانے کے قابل ہوں گے،Body:ہردوئ کے کلکٹریٹ میں آج ہورہی یہ بیٹھک ہردوئ والوں کے لیے بے حد اہم ہے اس بیٹھک کی صدارت ڈی ایم پلکیت کھرے کر رہے ہے، اس میٹنگ کا مقصد ہے کہ ہردوئی کے ان گاؤں سے بھی لوگ نکل کر باہر آئی جو گاؤں بےحد بچھڑے ہیں_ اس کے علاوہ گاؤں کی کلاکاری بھی لوگوں کو دیکھنے کو ملے جو کی گاؤں میں چھپی ہوئی ہے، اس کے لئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ہردوئی کے آڈیٹوریم میں ہفتے میں سنیچر کے روز ایک کلچرل پروگرام کرانے کا فرمان سنایا ہے_ حلانکی اس سے پہلے بھی اس طرح کے پروگرام ہو چکے ہیں لیکن اب اس کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایک عملی جامہ پہنایا ہے اس لیے باقاعدہ ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو الگ الگ پروفیشن میں ماہر ہے یعنی کسی کو ڈرامے کی بہتر جانکاری ہے تو کوئی سنگ کا ماہر ہے اس طرح الگ الگ فیلڈ میں ماہر لوگوں کو ایک جگہ اکھٹا کیا گیا ہے اور ان کو ان کی کٹائی گری کے حساب سے سلور گولڈ اور پلاٹینم کی شکل میں بانٹا گیا ہے_Conclusion:تقریبن 50 لوگوں کی یہ ٹیم ہر سنیچر کو اپنے اپنے قابلیت کے حساب سے ایک پروگرام کرائے گی اور اس میں ضلع بھر کے نوجوانوں کو بلایا جائے گا اور نہ صرف ان کو بلایا جائے گا بلکہ ان کو ایکٹنگ کا موقع بھی دیا جائے گا، ڈی ایم پلکیت کھرے کے اس کدم سے جو نوجوان ایکٹنگ کی فیلڈ میں اپنا فیوچر تلاش رہے ہیں ان کو ایک پلیٹ فارم ضرور ملا ہے_
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.