ETV Bharat / city

مظفر نگر: گئوکشی کے الزام میں 4 گرفتار - utter pradesh crime news

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ چرتھاول پولیس اور چند بدمعاشوں کے مابین تصادم ہوا جس کے بعد پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

crime
crime
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 3:18 AM IST

مظفر نگر پولیس نے گئو کشی کی خفیہ اطلاع پر دادھیدو گاؤں کے جنگل میں چھاپے مارا جس کے بعد گئو کشوں نے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کوشش کی۔

کلدیپ سنگھ, سی او صدر، مظفر نگر

پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ دو افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پولیس نے گرفتار شدگان کے قبضے سے 2دیسی طمنچے، 6 کارتوس، 70کلو گائے کا گوشت اور دیگر دوسرے ہتھیار برآمد کئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.