ETV Bharat / city

صابری جھنڈا جلوس، بریلی سے چل کر مرادآباد پہنچا

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 5:23 PM IST

کلیر میں واقع درگاہ صابر پاک کے عرس کے آغاز کے موقع پر ہر برس کی طرح اس برس بھی صابری جھنڈا جلوس، بریلی سے چل کر مرادآباد پہنچا۔

Breaking News

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار کے شہر رورکی کے کلیر میں واقع درگاہ صابر پاک کے عرس کے آغاز کے موقع پر ہر برس کی طرح اس برس بھی صابری جھنڈا جلوس بریلی سے چل کر مرادآباد پہنچا۔ مرادآباد پہنچنے پر خانقاہ ایکتا مشن کے ممبران اور عہد یداران نے صابری جھنڈا جلوس کا استقبال کیا۔

صابری جھنڈا جلوس، بریلی سے چل کر مرادآباد پہنچا

آپ کو بتادیں کہ' یہ صابری جھنڈا جلوس تقریبا 1985 سے مسلسل ہر برس بریلی کی درگاہ ناصر میاں سے چل کر مرادآباد درگاہ سلطان صاحب اور درگاہ حافظ صاحب ہوتا ہوا درگاہ صابر پاک پہنچتا ہے۔

مزید پڑھیں:

بریلی: کورونا کے باعث عقیدت مندوں کا سفر منسوخ

لیکن رواں برس کورونا وائرس وبا کے پیش نظر پولیس انتظامیہ نے اس جھنڈا جلوس کو اجتماعیت کے ساتھ پیدل جانے کی اجازت نہیں دی جس کے سبب یہ جھنڈا جلوس لے کر صرف دس لوگ ہی روانہ ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.