ETV Bharat / city

تبادلے سے ناخوش اساتذہ کا احتجاج - تبادلے سے ناخوش اساتذہ کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جونیئر اور پرائمری اسکول کے اساتذہ نے تبادلہ کو غیر قانونی بتاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کیا۔

تبادلے سے ناخوش اساتذہ کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 2:37 PM IST

دراصل بارہ بنکی میں تعینات اساتذہ کا توازن بنائے رکھنے کے لیے بی ایس اے نے اساتذہ کے تبادلے کا عمل شروع کیا ہے۔ جس کے تحت ایک اسکول میں تعینات زیادہ اساتذہ کو دوسرے اسکولوں میں تعینات کرنا تھا، لیکن تبادلے کا یہ عمل اساتذہ کو راس نہیں آیا اور محکمہ تعلیم کے خلاف مورچہ کھول دیا۔

متعلقہ ویڈیو

تبادلہ کے تعلق سے اساتذہ کا کہنا ہے کہ اس میں کئی خامیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ کے تبادلہ کے لیے اساتذہ کو جو اطلاع دی گئی ہے وہ جلد بازی میں دی گئی ہے۔ تبادلے کا اطلاع اتوار کے روز 10 بجے واٹس اپ کے ذریعے دیا گیا۔ اساتذہ نے اپنے مطالبات کو لے کر ڈی ایم آفس پہنچے اور ڈی ایم سے تبادلے کے عمل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

تبادلہ کے اس عمل میں اردو کے اساتذہ کی تعداد کافی ہے، ان کا الزام ہے کہ ان کے تبادلے سے اسکول میں اردو پڑھانے والا کوئی نہیں ہوگا ایسے میں اردو طلبا کے مستقبل کا کیا ہوگا؟۔

Intro:بارہ بنکی مین محکمہ بنیادی تعلیم کے اساتذہ کے ایڈجسٹمنٹ پر تنازع ہو گیا ہے. ایڈجسٹمنٹ کی زد میں آنے والے اساتذہ نے اسے قوانین کے خلاف بتاتے ہوئے اس پر روک کا مطالبہ کیا ہے. اس مطالبہ کو لیکر دوشنبہ کو سیکڑوں ٹیچر ڈی ایم دفتر پہونچ گئے اور ایڈجسٹمنٹ کا غیر قانونی قرار دیا.

Body:دراصل بارہ بنکی میں تعینات اساتذہ کا توازن بنائے رکھنے کے لئے بی ایس اے کی جانب سے ایڈجسٹمنٹ کا عمل دوشنبہ کو شروع کیا گیا. اس میں ایک اسکول میں تعینات زیادہ ٹیچروں کو دوسرے اسکولوں میں تعینات کرنا تھا. لیکن ایڈجسٹمنٹ کا یہ عمل اساتذہ کو راس نہیں آیا. کیوں کہ اس میں کئی خامیاں تھیں. سب سے پہلے تو یہ کہ اس ایڈجسٹمنٹ کے لئے اساتذہ کو جو اطلاع دی گئی اس کا وقفہ نہایت کم تھا. اساتذہ کا الزام ہے کہ انہیں ایڈجسٹمنٹ کی اطلاع اتوار رات 10 بجے واٹس آپ کے ذریعہ دی گئی. اس کے علاوہ اور بھی کئی خامیاں نکالتے ہوئے اساتذہ ڈی ایم دفتر پہونچ گئے. اور ڈی ایم سے ایڈجسٹمنٹ کو روکنے کا مطالبہ کیا. اساتذہ کی زد میں اردو ٹیچر بھی آئیے ہیں. ان کا الزام ہے کہ ان کے ایڈجسٹمنٹ سے اسکول میں اردو پڑھانے والا کوئی نہیں رہے گا.
بائیٹ سفیہ، استاد، برقہ میں
بائیٹ، شباب فاطمہ، اسکارف میں
بائیٹ راکیش سنگھ، ضلع صدر پراتھمک شکشک سنگھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.