ETV Bharat / city

پرائمری اسکول کے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور - پرائمری اسکول کے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور

گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کے باعث ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے جمال پور کا پرائمری اسکول کا تعلیم نظام متاثر ہوگیا ہے۔

پرائمری اسکول
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:10 PM IST

پانی بھر جانے کی وجہ سے اسکول میں موجود ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے، اور بچوں کو بیمار ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اسکول کے اساتذہ کے مطابق ہینڈ پمپ کے اطراف میں موجود پانی کے سبب ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ تصویر

پانی بھر جانے کی وجہ سے اسکول میں موجود ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے، اور بچوں کو بیمار ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اسکول کے اساتذہ کے مطابق ہینڈ پمپ کے اطراف میں موجود پانی کے سبب ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ تصویر
Intro:مءو ضلع کے جمال پور قصبہ کا پرائمری اسکول بارش کے پانی سے بھر گیا. اس کا اثر اسکول میں موجود ہینڈپمپ پر بھی ہورہا ہے. ہینڈ پمپ کا پانی آلودہ ہو نے سے بچوں کے بیمار ہو نے کا خطرہ ہوگیا ہے.


Body:اسکول کے اساتذہ کے مطابق ہینڈپمپ کے اطراف میں موجود پانی رس کر آلودگی کا سبب بن رہا ہے. بچے بھی پانی میں غلاظت آنے کی شکایت کر رہے ہیں.


Conclusion:سرکاری پرائمری اسکولوں میں بنیادی سہولیات سے عدم توجہی طلبا و طالبات کی صحت کے لءے بھی مضر بن رہی ہے. اسکول میں تعلیمی نظام تو درہم برہم ہے ہی، بچوں کی صحت کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے. باءٹ. نظام الدین قاسمی، پرنسپل، پرایمی اسکول ، جمال پور مءو کسم کماری ،طالبہ سید فرحان ای ٹی وی بھارت مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.