ETV Bharat / city

'یوپی پولیس بے قابو ہو چکی ہے'

کانگریس نے اترپردیش میں کرونا کرفیو کے دوران پولیس پر بربریت کا مظاہرہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

یوپی پولیس بے قابو ہو چکی ہے
یوپی پولیس بے قابو ہو چکی ہے
author img

By

Published : May 28, 2021, 9:46 PM IST

کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان و سابق رکن پارلیمان پی ایل پنیا کا کہنا ہے کہ 'یوپی پولیس بے قابو ہو چکی ہے، پونیا نے مزید کہا کہ 'جس طرح پولیس کارروائی کر رپی ہے، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ قانون ختم ہو گیا ہے اور ریاست میں جنگل راج ہے'

یوپی پولیس بے قابو ہو چکی ہے
بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے پی ایل پونیا نے کہا کہ 'اناو، بریلی و اترپردیش کے دیگر اضلاع سے جس طرح پولیس کی بربریت کے معاملے سامنے پیش آئے ہیں، اس سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے عام آدمی کی عزت اور آبرو ختم ہو گئی ہے۔

انہوں کہا کہ ہر روز میڈیا کے ذریعے ایسے خبری سامنے آرہی ہیں جو تشویشناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ایسی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حالات حکومت کے قابو میں نہیں ہیں۔ یوپی میں قانون ختم ہوتا جا رہا ہے اور یہاں جنگل راج ہوگیا ہے. جو جمہوریت کے لئے کافی تشویشناک ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.