ETV Bharat / city

بارہ بنکی: گورنر آنندی بین پٹیل کا دورہ

ریاست اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے بارہ بنکی میں اسکولی طلبا سے ملاقات کی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 7:53 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:38 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے بارہ بنکی گونڈہ روڈ پر واقع مسولی تھانے کا بھی جائزہ لیا جہاں وہ ایک استاذ کی طرح نظر آئیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ طلبا کو ذہنی تناؤ سے نجات دلانے کے لیے مثبت اقدام کریں۔

گورنر آنندی بین پٹیل نے بارہ بنکی میں اسکولی طلبا سے ملاقات
واضح رہے کہ گورنر آنندی بین پٹیل نے ضلع کے اسکولز سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا، اس کے بعد وہ مسولی تھانے کا جائزہ لینے پہنچی، یہاں پہلے انہوں نے پورے تھانے کا معائنہ کیا۔ اس کے بعد گورنر آنندی بین پٹیل نے طلبا سے سوال جواب کیے۔

انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اسکول میں کسی پولیس اہلکار کو تربیت کے لیے بھیجا کریں۔

انہوں نے لڑکیوں کو اپنے تحفظ کے لیے خود اعتمادی لانے کی نصیحت بھی کی۔

Intro:بارہ بنکی دورہ پر آئیں گورنر آنندی بین پٹیل نے بارہ بنکی گونڈہ روڈ پر واقع مسولی تھانے کا بھی جائیزہ لیا. مسولی تھانے میں گورنر ایک اچھی ٹیچر کی طرح نظر آئیں. یہاں انہوں نے تھانے کا کام کاج دیکھنے آئیں طلبہ کو کامیابی کے ٹپس بتائے اور انتظامیہ کو طلبہ کے مینٹل ڈیولپمینٹ پر کام کرنے کی حدایت دی.

Body:اسکول کا دورہ کرنے کے بعد گورنر آنندی بین پٹیل مسولی تھانہ کا جائیزہ لینے پہونچ گئیں. یہاں پہلے انہوں نے پورے تھانے کا معائنہ کیا. اور ایک ایک چیز کے بارے میں باریکی سے معلومات حاصل کی. اس کے بعد وہ تھانے میں بلائی گئیں اسکولی طلبہ سے مخاطب ہوئیں. اسکولی طلبہ کو تھانے کا کام کاج سے متعرف کرانے کے لئے بلایا گیا تھا. گورنر ان کے سامنے ایس پی آکاش تومر کو اپنا تعرف دینے کو کہا. تعرف دینے کے بعد ایس پی کو گورنر نے اپنے بارے میں بتانے کو کہا تا کہ طلبہ ان سے سبق لے سکیں.
بائیٹ کاؤنٹر سائین 1:39 سے 1:59 تک امبینس میں چلائیں

اس کے بعد گورنر آنندی بین پٹیل نے بچوں سے سوال جواب کئے. انہوں نے طلبہ سے پوچھا کہ انہوں تھانے میں کیا کیا دیکھا. یہی نہیں انہوں نے انتظامیہ کو حدایت دی کہ وہ اسکول میں کسی پولس ملازم کو بلایا کریں اور ان سے تھانے اور اپنے بارے میں بتانے کو کہا کریں. انہوں نے یہ بھی کہا کہ تھانے کی وزیٹ کا طلبہ سے مضمون لکھایا جائے اور انہیں اسے پڑھکر سنایا بھی جایا کرے.
بائیٹ 04:9 سے 04:28 تک امبینس میں چلائیں

یہی نہیں مسولی تھانے میں گورنر نے طلبہ کو حفاظتی ٹپس بھی دئے. انہوں نے کہا لڑکیوں کو اپنے تحفظ کے لئے خود میں اعتماد لانا ہوگا. انہوں نے کہا کہ ان کے اعتماد کے سامنے تمام غیر سماجی عناصر شکست کھا جائیں گے.
بائیٹ کاؤنٹر سائین 05:13 سے 05:33 تک امبینس میں وزول چلا دیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.