ETV Bharat / city

اناؤ جنسی زیادتی کیس: سات پولیس اہلکار معطل - کانسٹیبل پنکج یادو

اترپردیش کے ضلع اناؤ کے بہار علاقے میں عصمت دری متاثرہ کو زندہ جلا دینے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس پی نے سات پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔

اناؤ جنسی زیادتی کیس: سات پولیس اہلکار معطل

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 5:13 PM IST

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وکرانت ویر نے پیر کو یہاں بتایا کہ متأثرہ کو زندہ جلانے کے معاملے میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں اتوار کی دیر رات بہار تھانہ انچارج اجے ترپاٹھی سمیت سال پولیس اہلکار کو معطل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکار میں سب انسپکٹر اروند سنگھ رگھوبنشی، رام تیواری سپاہی عبدالوسیم،کانسٹیبل پنکج یادو،منوج یادو اور سندیپ کمار شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سوات انچارج رہےانسپکٹر وکاس پانڈے کو بہار پولیس اسٹیشن کا تھانہ انچارج بنایا گیا ہے۔ معطل کئے گئے بہار تھانہ انچارج کو تشکیل شدہ خصوصی جانچ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ معطل کئے گئے پولیس افسران کے خلاف ڈیوٹی و واقعات اور درج ایف آئی آر میں لاپرواہی برتنے کا الزام ہے۔معطل افسران کے خلاف جانچ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.