ETV Bharat / city

راج نارائین نے لوہیا کے خیالات کو عملی جامہ دیا: حافظ ایاز

ایس پی کے ضلع صدر حافظ ایاز نے ایس پی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوک بندھو راج نارائین نے لوہیا کے خیالات کو عملی جامہ پہنایا تھا۔

حافظ عیاز
حافظ عیاز
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 10:57 PM IST

مشہور سوشلسٹ رہنما ڈاکٹر راج نارائین کی 34ویں برسی پر بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس دوران ایس پی کارکنان نے راج نارائین کی شخصیت اور کار ہائے نمایاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ان کے بتائے راستے پر چل کر 2022 کے انتخابات میں پارٹی کو فطح دلاکر حکومت تشکیل کرنے کا عزم لیا۔

اس موقع پر پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز نے ایس پی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوک بندھو راج نارائین نے لوہیا کے خیالات کو عملی جامہ پہنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: زبیر ترکھان تھا، عسکریت پسند نہیں، لواحقین کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت جس طرح فرقہ پرستی، غیر برابری دہشت اور خوف کا ماحول ہے۔ اس میں لوک بندھو راج نارائین کے خایالات کی انفرادیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے ہم سب پر عزم ہوں کہ ان کے بتائے راستے پر چل کر ہم اس ماحول کے خلاف کھڑے ہوں گے اور 2022 میں پارٹی کو فطح دلا کر قومی صدر اکھلیش یادو کو ریاست کا وزیراعلیٰ بنائیں گے۔

اس سے قبل پارٹی دفتر پر راج نارائین کی تصویر پر گل پوشی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.