ETV Bharat / city

کووڈ۔19: ٹرین اسپتال میں تبدیل

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پورے ملک میں مختلف قسم کی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ایسے میں شمال مشرقی ریلوے نے ایک ٹرین کو اسپتال میں تبدیل کر دیا ہے۔

کووڈ۔19: ٹرین اسپتال میں تبدیل
کووڈ۔19: ٹرین اسپتال میں تبدیل
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:24 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور سے شمال مشرقی ریلوے کی جانب سے ضلع بستی کے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر تین پر اس ٹرین ہسپتال کو رکھا گیا ہے۔

کووڈ۔19: ٹرین اسپتال میں تبدیل
کووڈ۔19: ٹرین اسپتال میں تبدیل

آپ کو بتا دیں کہ یہ ٹرین کورونا وائرس کے مریض کا علاج کرنے کے لئے پوری طرح سے سبھی قسم کی طبی ضروریات سے لیس ہے۔

ٹرین میں ڈاکٹرز، وارڈز بوائے، نرسز اور سبھی ضروری آلات موجود ہیں۔ اس ٹرین کی سیکورٹی کے لئے جی آ ر پی اور آر پی ایف کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ٹرین میں موجود طبی سہولیات کا استعمال ڈی ایم کے حکم پر کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.