ETV Bharat / city

ایک ہی کنبہ کے 3 افراد کی موت - پولیس

ریاست اترپردیش میں ضلع گونڈا کے کٹرا مارکیٹ علاقے میں ایک سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جوڑے اور ایک بچے کی موت ہو گئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:50 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ کٹرا مارکیٹ کے علاقہ کے گاؤں طمنچہ پور کےرہائشی راکیش (30) اپنی اہلیہ نکا (27) اور ایک سال کے بچے رونق کے ساتھ موٹر سائیکل سے سسرال سے لوٹتے وقت رنجیت پروا گاؤں کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں زخمی جوڑے اور بچے کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

جہاں علاج کے دوران تینوں کی موت ہو گئی۔ پولیس مفرورگاڑی ڈرائیور کی تلاش کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.