ETV Bharat / city

ریلوے لائن سے تین لاشیں برآمد - سے بستی سے غازی آباد

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈا کے منکپور کوتوالی ریلوے لائن علاقے سے تین لاشیں ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ریلوے لائن سے تین لاشیں برآمد
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 6:58 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں افراد بستی سے غازی آباد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت انیل، ریتا اور راج کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ انیل اور ریتا کے بارے میں یہ بتایا گیا کہ یہ دنوں رشتہ ازدواج سے منسلک تھے۔ انیل اور ریتا کا تعلق بلند شہر سے ہے، جبکہ راج کمار کا تعلق شاہجہاں پور سے بتایا جارہا ہے۔

ریلوے لائن سے تین لاشیں برآمد

ہلاک ہونے والے افراد کے زیب سے بستی سے غازی آباد کا جنرل ریلوے ٹکٹ ملنے سے یہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ' ڈاکوؤں ٹرین میں لوٹ پات کرکے انہیں ٹرین سے باہر پھینک دیا ہے'۔

اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ مزید تفتیش کی کارروائی جاری ہے۔

Intro:گونڈاسےبڑی خبر

شوہر ، بیوی اور ایک نوجوان سمیت تین افراد نامعلوم ٹرین سے گرنے کے بعد جاں بحق ہوگئے

شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے تینوں افراد بستی سے غازی آباد جارہے تھے ،

*بستی سے غازی آباد کا جنرل ریلوے کا ٹکٹ مردہ افراد کی جیب سےملا ہے ، ا یک وقت تین لاشیں دیکھں کر خوف و ہراس کا محل ہے

* جاں بحق انیل اور اہلیہ ریتا کا تعلق ضلع سہارن پور سے تھا ، جبکہ راجکمار شاہجہان پور ضلع کا رہنے والا تھا ،

* موقع پر موجود پولیس واقعے کی وجہ معلوم کرنے میں مصروف ،

* ڈاکوؤں کے لوٹنے کے بعد قیاس کیا جارہا ہے کہ چلتی ٹرین کے ذریعہ اس کو نیچے فینک دیا گیا ہے

منکپور کوتوالی کے علاقے میں ریلوے ٹریک کے کنارے واقع منجھیریا گاؤں کے قریب کا واقعہ

* ویڈیو - 1،2،3،4 *Body:گونڈاسےبڑی خبر

* ویڈیو - 1،2،3،4 *Conclusion:گونڈاسےبڑی خبر

* ویڈیو - 1،2،3،4 *
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.