ETV Bharat / city

یو پی مدرسہ بورڈ: کیا دوسرے بورڈز سے مقابلہ کر پائے گا؟ - یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات

اترپردیش مدرسہ بورڈ اس بار دوسرے بورڈز کی طرح طلبا کو امتحانات میں 'ماڈل پیپر' کی سہولت فراہم کرائے گا۔

The UP Madarsa Board has changed the examination pattern
یو پی مدرسہ بورڈ: کیا دوسرے بورڈز سے مقابلہ کر پائے گا؟
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:15 PM IST

ان پیپرز کو بورڈ کی ویب سائٹ سے طلبا ڈاؤن لوڈ کرکے امتحانات کی تیاریاں مکمل کر سکتے ہیں۔

یو پی مدرسہ بورڈ

یو پی مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار آر پی سنگھ نے' ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بورڈ کے امتحانات فروری ماہ میں شروع ہوجائیں گے، جس کی ساری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں'۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ برسوں سے یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات بھی دیگر بورڈ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اس سے یہ فرق پڑا ہے کہ 'جو طلبہ مدرسہ بورڈ اور دیگر بورڈ میں ایک ساتھ امتحان دیتے تھے انہیں صرف کسی ایک بورڈ میں ہی امتحان دینے کی سہولت میسر ہوتی تھی۔'

ایک ساتھ امتحان کرانے سے مدرسہ بورڈ کو یہ فائدہ ہوا ہے، جو صرف مارکشیٹ حاصل کرنے کے لیے امتحان میں شامل ہوتے تھے، وہ طلبا اب ایسا نہیں کر پا رہے ہیں، جس کی وجہ سے مدرسہ بورڈ میں طلبا کی تعداد کم ہوئی ہے۔

آر پی سنگھ نے بتایا کہ ہماری مدارس کے اساتذہ کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں اس بات پر اتفاق رائے ہوا ہے کہ جو طلبا جس مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں، وہاں کے اساتذہ کو یہ اختیار ہو گا کہ وہ 20 نمبر اس بنیاد پر دیں گے کہ طالب علم کی پڑھائی کے دوران حاضری کتنے فیصد رہی، مزید وضع قطع اور عوام کے ساتھ حسن سلوک بھی شامل ہے۔'

اس بنیاد پر اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے اساتذہ بھی طلباء کی صلاحیت کے اعتبار سے انہیں زیادہ سے زیادہ 20 نمبر دے سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ان کے نمبروں میں اضافہ ہوگا۔

معلوم ہو کہ اتر پردیش مدرسہ بورڈ کی نظام گزشتہ کچھ برسوں سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے جہاں منشی، مولوی اور عالم کے امتحان میں دس سے بارہ پرچے ہوتے تھے۔ اسے کم کر کے صرف پانچ سے سات کر دیے گئے ہیں۔

بھلے ہی اترپردیش مدرسہ بورڈ خود کو بہتر کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہو لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا مدرسہ بورڈ کے طلبا دوسرے بورڈ سے مقابلہ کر پائیں گے؟
کیا محض نمبر بڑھانے یا پرچہ کم کرنے سے طالب علم کو کوئی فائدہ ہوگا؟

Intro:اترپردیش مدرسہ بورڈ اس بار دوسرے بورڈوں کی طرح طلبا کو امتحانات میں 'ماڈل پیپر' کی سہولت فراہم کراۓ گا۔ ان پیپرز کو بورڈ کی ویب سائٹ سے کوئی بھی طلبا ڈاؤن لوڈ کر امتحانات کی تیاریاں مکمل کر سکتے ہیں۔

Body:یو پی مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار آر پی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بورڈ کے امتحانات فروری ماہ میں شروع ہوجائیں گے، جس کی ساری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات بھی دیگر بورڈ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اس سے یہ فرق پڑا ہے کہ، "جو طلبہ مدرسہ بورڈ اور دیگر بورڈ میں ایک ساتھ امتحان دیتے تھے انہیں صرف کسی ایک بورڈ میں ہی امتحان دینے کی سہولت ہے۔"

ایک ساتھ امتحان کرانے سے مدرسہ بورڈ کو یہ فائدہ ہوا ہے، جو صرف مارکشیٹ حاصل کرنے کے لیے امتحان میں شامل ہوتے تھے، وہ طلبا اب ایسا نہیں کر پا رہے ہیں، جس وجہ سے مدرسہ بورڈ میں طلبا کی تعداد کم ہوئی ہے۔

آر پی سنگھ نے بتایا کہ ہماری مدارس اساتذہ کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں اس بات پر اتفاق رائے ہوا ہے کہ جو طلبا جس مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں، وہاں کے اساتذہ کو یہ اختیار ہو گا کہ وہ 20 نمبر اس بنیاد پر دیں گے کہ طالب علم کی پڑھائی کے دوران حاضری کتنے فیصد رہی؟ کیا اس کا دوسرے بچوں یا اساتذہ کے ساتھ بہتر رہا ہے؟ دیگر علوم میں کیسا رہا ہے؟

اس بنیاد پر اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے اساتذہ بھی طلباء کی صلاحیت کے اعتبار سے انہیں زیادہ سے زیادہ 20 نمبر دے سکتے ہیں۔ اس ان کے نمبروں میں اضافہ ہوگا۔

Conclusion:معلوم ہو کہ اتر پردیش مدرسہ بورڈ رڈلی میں گزشتہ کچھ سالوں سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے جہاں منشی، مولوی اور عالم کے امتحان میں دس سے بارہ پرچے ہوتے تھے۔ اسے کم کر کے صرف پانچ سے سات کر دیے دیے گئے ہیں۔

بھلے ہی اترپردیش مدرسہ بورڈ خد کو بہتر کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہو لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا مدرسہ بورڈ کے طلبا دوسرے بورڈ سے مقابلہ کر پائیں گے؟
کیا محض نمبر بڑھانے یا پرچہ کم کرنے سے طالب علم کو کوئی فائدہ ہوگا؟ فی الحال یہ ہمارے ذہن میں سوال ہی ب رہیں گے، جب تک کہ اس کے نتیجے سامنے نہ آجائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.