ETV Bharat / city

وزیراعظم غریب کلیان یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے

اترپردیش میں پانچ اگست کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے دن کے طورپر منا رہا ہے۔

وزیراعظم غریب کلیان یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے
وزیراعظم غریب کلیان یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 10:21 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے۔

واضح رہے کہ اترپردیش پانچ اگست کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے دن کے طور پر منا رہا ہے۔

اس موقع پر پوری ریاست میں بڑے پیمانے پر بیداری پروگرام چلائے جائیں گے تاکہ یہ یقینی ہو سکے کہ اسکیم کے استفادہ کنندگان میں کوئی شخص پیچھے نہ رہ جائے۔

ریاست کے تقریباً 15 کروڑ مستفیدین کو وزیراعظم غریب کلیان ان یوجنا کے ذریعہ مفت راشن مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

مظفرنگر: پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن تقسیم کیا گیا

ریاست میں تقریباً 80 ہزار مناسب قیمت کی دکانیں اسکیم کے تحت مستفدین کو اناج فراہم کر رہی ہیں۔

اس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود ہوں گے۔

یو این آئی۔ این یو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.