ETV Bharat / city

بارہ بنکی: محافظ بنا لٹیرا، زیوارت لے کر فرار

بارہ بنکی ضلع مں پولیس نے شاطر چوروں کے ایک ایسے گروہ کا انکشاف کیا ہے، جس میں گھر کی حفاظت کرنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس نے چوری کیا گیا صد فیصد سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔

بارہ بنکی: گھر کے محافظ گھر میں موجود زیوارت لے کرفرار ہوگئے

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 7:07 PM IST

بارہ بنکی کے اے ایس پی نارتھ آر ایس گوتم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ' دیوی کوتوالی حلقہ کے رندھوا پلہری گاؤں جٹا شنکر 2 فروری کو کہیں باہر گئے تھے۔ انہوں نے اپنے گھر کے حفاظت کی ذمہ داری مزدوری کرنے والے چھوی ناتھ اور اس کی بیوی کو دیا تھا۔

چھوی ناتھ اور اس کی بیوی نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر کے تمام زیور چرا کر اپنے گھر صفدرگنج تھانہ حلقہ کے گاؤں سدیبوا چلے گئے۔

بارہ بنکی: گھر کے محافظ گھر میں موجود زیوارت لے کرفرار ہوگئے

جٹا شنکر جب واپس لوٹے تو انہیں اس کی چوری کا پتا چلا۔ پولیس نے اس معاملہ میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی تو چھوی ناتھ اور اس کی بیوی پولیس کے ہاتھ لگے۔ ان کے پاس سے تمام زیورات اور سامان برآمد ہوئے۔

مزید پڑھیں: میرٹھ: گاڑی چوری کے الزام میں دو افراد گرفتار، آدھا درجن گاڑیاں برآمد

دوسری جانب شہر کوتوالی پولیس نے اعلیٰ پور چوراہے سے 4 شاطر چوروں کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے 6 موٹرسائیکل اور کثیر تعداد میں سونے اور چاندی کے زیورات برآمد کئے ہیں۔ یہ لوگ گاڑی چوری کر کے ان کی نمبر پلیٹ بدل دیتے تھے اور پھر انہیں کم قیمتوں ہر فروخت کرتے تھے. پولیس نے بتایا کہ' ان چوروں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.