ETV Bharat / city

وشاکھاپٹنم گیس حادثہ پر حکومت سخت کارروائی کرے: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے وشاکھا پٹنم گیس حادثہ پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس پر فوری طورپر سخت کارروائی کرنے اور احتیاط برتنے کے لیے کہا ہے۔

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:20 PM IST

mayawati
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آندھر اپردیش کے وشاکھا پٹنم میں فیکٹری چالو کرتے وقت زہریلی گیس کے اخراج سے کئی لوگوں کی موت اور کافی لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی کے واقعہ پر گہرا دکھ اور تشویش ظاہر کی۔ اس سلسلہ میں فوری طورپر کارروائی کے ساتھ ساتھ آئندہ ہر جگہ احتیاط برتنے کی بھی سخت ضرورت ہے تاکہ ایسے حادثات پھر سے نہ ہوں۔

وشاکھا پٹنم میں ایک کارخانہ میں کل دیر رات زہریلی گیس کا رساؤ ہوا جس کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت اور ہزاروں لوگ بیمار پڑ گئے ہیں، اطراف کے متعدد گاؤں کو خالی کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.