ETV Bharat / city

The Elderly Couple Warned Of Suicide in Saharanpur: بہو اور بیٹے سے عاجز بزرگ جوڑے نے خودکشی کا انتباہ دیا - The Elderly Couple Warned Of Suicide

اس وقت بزرگ جوڑا The Elderly Couple گھر سے باہر ہے اور جائیداد کے لالچ میں بہو مارپیٹ کررہی ہے۔ بزرگ جوڑے کے مطابق گھر سے نکالی گئی بہو جائیداد کے لالچ میں اپنی ضعیف ساس کے خلاف پہلے بھی کئی جھوٹے مقدمات درج کروا چکی ہے۔ ضلع اسپتال میں معمر خاتون کے ساتھ مارپیٹ اور جان لیوا حملہ کیا گیا۔ محکمۂ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ The Elderly Couple Warned Of Suicide in Saharanpur

ہواوربیٹے سےعاجز بزرگ جوڑے نے خودکشی کا انتباہ دیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 2:29 PM IST

سہارنپور کے صدر بازار تھانہ علاقے کی شیو بہار کالونی میں جگدیش پرساد (عمر تقریباً 70 سال) اور ان کی بیوی انو بالا (68 سال) گزشتہ کئی سالوں سے اپنے گھر میں رہ رہے ہیں۔ بزرگ جوڑے کے مطابق 2014 میں ان کے بیٹے اور بہو کو پہلے ہی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے بے دخلEviction of movable and immovable property کیا جا چکا ہے۔ جس کے بعد گھر سے باہر رہ رہے ان کے بیٹے وکاس اور بہو میناکشی کے طلاق کا کیس عدالت میں زیر التوا ہے۔

بہواوربیٹے سےعاجز بزرگ جوڑے نے خودکشی کا انتباہ دیا
اس وقت بزرگ جوڑا گھر سے باہر ہے۔اور جائیداد کے لالچ میں بہو مار پیٹ کر رہی ہے۔ بزرگ جوڑے کے مطابق گھر سے نکالی گئی بہو جائیداد کے لالچ میں اپنی ضعیف ساس کے خلاف پہلے بھی کئی جھوٹے مقدمات درج کروا چکی ہے۔

ضلع اسپتال میں معمر خاتون کے ساتھ مارپیٹ اور جان لیوا حملہ کیا گیا۔محکمہ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

سہارنپور ضلع اسپتال کے ایمرجنسی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وجیندر نے بتایا کہ ابھی دو تین دن پہلے انوبالا نامی ایک مریض کو دیر رات یہاں داخل کیا گیا تھا۔ اس کے سر اور کمر پر شدید چوٹیں آئی تھیں۔ اور بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے داخل کرایا گیا تھا۔

متاثرہ بزرگ جگدیش پرساد کا کہنا ہے کہ اسے اور اس کی بیوی پر مزید تشدد نا کیا جا ئے۔ ان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔

بوڑھے متاثرہ جوڑے کا مطالبہ ہیکہ اگر ان کے گھر کو ان کی بہو اور اس کے گھر والوں کی بے دخلی سے آزاد نہ کروایا گیا تو بزرگ جوڑا مجبورا خودکشی کرنا پڑے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.