ETV Bharat / city

Systematic Voters Education and Electoral Participation: بارہ بنکی میں سویپ آئیکن کا اعلان - سویپ آئیکان میجر اے کے سنگھ

اسمبلی انتخابات میں شرح حق رائے دہی میں اضافے کے لئے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں دوشنبے کو سویپ آئیکان کا اعلان کیا گیا ساتھ سویپ کے لوگو کا اجراء بھی کر دیا گیا۔ Announcement of Swap Icon in Barabanki انتظامیہ نے امسال 75 فیصدی ووٹ ڈالنے کا ٹارگیٹ طئے کیا ہے، جب کہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں یہ شرح 67 فیصد تھی۔ Systematic Voters Education and Electoral Participation

سویپ آئیکان کا اعلان
سویپ آئیکان کا اعلان
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 1:56 PM IST

سوئپ Systematic Voters’ Education and Electoral Participation انتخابی کمیشن کی ایک تنظیم ہے جو انتخابات سے قبل حق رائے دہندگان کو بیدار کرتی ہے۔ کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں دوشنبے کو نو منتخب سویپ آئیکان سبکدوش میجر اے کے سنگھ، سماجی کارکن امرتا شرما اور دیویانگ ناگیش پٹیل نے سویپ کے لوگو کا اجراء کیا۔

سویپ آئیکان کا اعلان

ساتھ ہی اس موقع پر ایک مہر بھی جاری کی گئی جس میں 27 فروری کو ووٹ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ مہر اب تمام حکومتی دستاویزات پر لگائی جائے گی۔
سویپ آئیکان سبکدوش میجر اے کے سنگھ متعدد انعام یافتہ ہیں۔ پہلی دفعہ سیوپ آئیکان بننے پر انہوں نے تمام عوام سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا سویپ آئیکان کے طور پر ہمیں ان افراد کو بیدار کرنا ہے جو ووٹ نہیں ڈالتے ہیں اپنی حق رائے دہی کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے اکیلے ووٹ دینے سے کچھ نہیں ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایک فوجی یہ سوچ لے تو فوج کیا ہوگا۔ اسلئے تمام عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اس آئینی حق کا استعمال ضرور کریں۔

خاتون سویپ آئیکان نے کہا کہ خواتین کے زیادہ ووٹ نہ ڈالنے کے کئی وجوہات ہیں۔ ان تمام مسائل پر انہیں بیدار کرکے ان کی ووٹنگ شرح بڑھانے کی مکمل کوشش کی جائے گی۔
وہیں دیویانگ سویپ آئیکان ناگیش پٹیل نے کہا کہ امسال دیویانگ ووٹرس کے لئے زیادہ سہولیات ہونے کی وجہ سے دیویانگ ووٹنگ شرح میں کافی اضافہ ہو نئے کا اندیشہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.