ETV Bharat / city

بارہ بنکی: شوگر مل دوبارہ شروع ہوگی، وزیر گنا کی یقین دہانی

اتر پردیش کے ریاستی وزیر مملکت سریش پاسی نے بارہ بنکی کے گنا کسانوں کے لئے خوش خبری دی ہے۔ وزیر گنا سریش پاسی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بارہ بنکی کی بند چینی ملوں کو دوبارہ شروع کریں گے۔ اس کے لئے وہ مسلسل کوشاں ہیں۔

شگر مل دوبارہ شروع ہوگی
شگر مل دوبارہ شروع ہوگی
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 4:38 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:18 PM IST

بارہ بنکی میں چل رہے سرس میلے کی ایک تقریب میں شرکت کرنے آئے سریش پاسی سے جب ای ٹی وی بھارت نے سوال کیا کہ ضلع میں گنا کی کاشت کا رقبہ تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے۔ کسانوں کو دوبارہ اس جانب لانے کے لئے حکومت کی کیا اسکیم ہے؟ سریش پاسی نے جواب میں گزشتہ حکومتوں پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا گزشتہ حکومتوں کی وجہ سے گنا کسانوں کی حالت بہت خراب ہوئی ہے۔

شگر مل دوبارہ شروع ہوگی

انہوں نے بتایا کہ جب سے بی جے پی کی حکومت بنی ہے ہم بند شوگر ملز کو کھلوا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ہم تین چینی ملز کھلوا چکے ہیں۔ بارہ بنکی میں بھی شگر ملیں بند ہیں۔ ہم اور یہاں کے رکن اسمبلی مسلسل اس سمت کوشاں ہیں کہ بند چینی ملز کو کھلوایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی میں شوگر مل کھلنے سے اطراف کے اضلاع کو بھی فائدہ ہوگا۔ تاہم انہوں نے کوئی مقررہ وقت نہیں بتایا لیکن اس بات کی یقین دہانی ضرور کرائی کہ ضلع کی شوگر ملز کھلوائی ضرور جائیں گی۔

Intro:ریاستی وزیر مملکت محکمہ گنا سریش پاسی نے بارہ بنکی کے گنا کسانوں کے لئے خشبری دی ہے. سریش پاسی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بارہ بنکی کی بند چینی ملس کو دوبارہ شروع کریں گے. اس کے لئے وہ ماتقل کوشاں ہیں.

Body:بارہ بنکی میں چل رہے سرس میلے میں ایک تقریب میں شرکت کرنے آئے سریش پاسی سے جب ای ٹی وی بھارت نےطسوال کیا کہ ضلع میں گنا رقبہ تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے. کسانوں کو دوبارہ اس جانب لانے کے لئے حکومت کی کیا اسکیم ہے؟ سریش پاسی نے جواب میں گزشتہ حکومتوں پر نشانہ لگایا. انہوں نے کہا گزشتہ حکومتوں کی وجہ سے گنا کسانوں کی حالت بہت خراب ہوئی ہے. انہوں نے بتایا کہ جب سے بی جے پی کی حکومت بنی ہے ہم بند شگر ملس کو کھلوا رہے ہیں. انہوں نے بتایا کہ اب تک ہم تین چینی ملس کھلوا چکے ہیں. بارہ بنکی میں بھی شگر ملس بند ہیں. ہم اور یہاں کے رکن اسمبلی مسلسل اس سمت کوشاں ہیں کہ بند چینی ملس کو کھلوایا جائے. انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی میں شگر مل کھلنے سے آعتراف کے اضلاع کو بھی فائدہ دہ ہوگا. تاہم انہوں نے کوئی میاد نہیں بتائی لیکن اس بات کی یقین دہانی ضرور کرائی کہ ضلع کی شگر ملس کھلوائی ضرور جائیں گی.
بائیٹ سریش پاسی، ریاستی وزیر مملکت محکمہ گنا

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.