ملک کی موجودہ صحافت کے تعلق سے سینئر صحافی سدھانشو مشرا نے کہا کہ' کبھی جن خبروں کا لوگ انتظار کیا کرتے تھے آج ان خبروں سے لوگ پرہیز کرنے لگے ہیں'۔
انہوں نے مزید کہا کہ' ان دنوں ایسے مسائل سامنے آرہے ہیں جس نے صحافیوں کی زندگی میں ایک عجب سا بدلاؤ لا دیا ہے جو خبریں لوگوں کا علم میں اضافہ کرتی تھیں آج انہیں خبروں سے نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ جو صحافی بے حد سنجیدہ ہوا کرتے تھے اور علم داں ہوا کرتے تھے ان صحافیوں کے علم کو لے کر بھی اب سوال کھڑے ہو رہے ہیں'۔
مزید پڑھیں:
جماعت اسلامی ہند کا اسلام درشن کیندر کیوں ہے خاص؟
سینئر صحافی سدھانشو مشرا نے گزرے زمانے کی صحافت اور اب کی صحافت میں کیا فرق آیا ہے اس تعلق سے بھی بات کی۔
تفصیلی انٹرویو ملاحظہ کریں۔۔۔۔