ETV Bharat / city

SP nominates Dr Kafeel Khan MLC Candidate: ڈاکٹر کفیل خان ایم ایل سی امیدوار نامزد - ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان

گورکھپور میں بی آر ڈی ہسپتال معاملے کے بعد سرخیوں میں آنے والے ڈاکٹر کفیل خان کو سماج وادی پارٹی نے ایم ایل سی امیدوار کے طور پر نامزد SP nominates Dr Kafeel Khan MLC Candidateکیا ہے۔

SP nominates Dr Kafeel Khan MLC Candidate
SP nominates Dr Kafeel Khan MLC CandidateSP nominates Dr Kafeel Khan MLC Candidate
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 2:51 PM IST

ریاست اتر پردیش میں آئندہ ایم ایل سی انتخابات میں سماج وادی پارٹی دیوریا کشی نگر سیٹ سے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کو میدان میں اتارنے والی ہے۔

سماج وادی پارٹی کے قومی سیکریٹری اور ترجمان راجیندر چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کفیل خان پارٹی کے امیدوارSP nominates Dr Kafeel Khan MLC Candidate رہیں گے۔

کفیل خان نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کی ایک تصویر بھی ٹویٹ کی، خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا: ’’عزت مآب سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سر سے ملاقات کی۔‘‘

واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل کو 2017میں بی آر ڈی ہسپتال (گورکھپور ) معاملے میں ملزم ٹھہرائے جانے کے بعد انہیں کی خدمات کو معطل کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ان کو سی اے اے کے مخالف اجلاس میں تقریر کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.