ETV Bharat / city

شاہجہاں پور: 1.16 کروڑ روپئے مالیت کی منشیات برآمد، ایک اسمگلر گرفتار - Shahjahanpur: Drugs worth Rs 1.16 crore recovered, a smuggler arrested

شہاہجہاں پور کے کوتوالی علاقے کی پولیس نے اسمگلر کے معاملے میں راجیو کمار نامی شخص کے پاس سے 500گرام چرس اور 16گرام اسمیک برآمد کی ہے۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 7:51 PM IST

شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کوتوالی علاقے سے پولیس نے ایک اسمگلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 500گرام چرس اور 16گرام اسمیک برآمد کی ہے ۔ جس کی عالمی بازار میں قیمت تقریبا ایک کروڑ 16لاکھ روپئے بائی گئی ہے۔

پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ کوتوالی پولیس نے بدھ کی رات اطلاع کی بنیاد پر نہر پلیا کے نزدیک سے منشیات اسمگلر راجیو کمار کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے تقریبا 1کروڑ 16لاکھ روپئے مالیت کی 500گرام چرس و 16گرام اسمیک ضبط کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: بریلی: خاتون سمیت 4 اسمگلر گرفتار، 75 لاکھ کی افیم ضبط

انہوں نے بتایا کہ کانشی رام کالونی باشندہ راجیو کمار کافی وقت سے اس کاروبار میں ملوث ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد آج جیل بھیج دیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.