ETV Bharat / city

عدالت کے حکم کے مطابق پرموشن دینے کا مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایس سی، ایس ٹی اساتذہ نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ترقی اور ذات کی بنا پر تفریق کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم دیا۔

عدالت کے حکم کے مطابق پرموشن دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 9:56 PM IST

ایس سی، ایس ٹی اساتذہ نے ڈی ایم کو ایک میمورنڈم سونپا، جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پرموشن دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے ذات کی بنا پر جاری تفریق کو بھی روکنے کا مطالبہ کیا۔

عدالت کے حکم کے مطابق پرموشن دینے کا مطالبہ

اس سلسلے میں جمعرات کو ایس سی، ایس ٹی اساتذہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم، ڈی ایم کے حوالے کیا۔

ایس سی، ایس ٹی اساتذہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 'گزشتہ برس سپریم کورٹ نے پروموشن میں ریزرویشن کو جائز قرار دیا تھا۔ اس کے ایک برس پورے ہونے کے باوجود ان کا پرموشن نہیں ہوا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس مسئلے پر غور کرے اور انہیں پرموشن دیا جائے۔'

اساتذہ نے اپنے ساتھ ذات کی بنا پر تفریق کیے جانے کا بھی مسئلہ اٹھایا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس مسئلے پر بھی حکومت سنجیدگی سے غور کرے۔ اس کے علاوہ اساتذہ ایسوسی ایشن نے 4 نکاتی میمورنڈم ڈی ایم کے حوالے کیا۔

Intro:بارہ بنکی میں ایس سی ایس ٹی ٹیچرس نے سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود پروموشن نہ دئے جانے اور ان کے ساتھ ذات کی بنا پر کی جا رہی تفریق کے خلاف آواز بلند کر دی ہے. اسی سلسلے میں جمعرات کو ایس سی ایس ٹی ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ان دونوں معاملوں پر غور کرنے کے لئے وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کو مخاطب میمورنڈم ڈی ایم کو دیا.

Body:ایس سی ایس ٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سپریم کورٹ نے پروموشن میں ریزرویشن کو جائیز قرار دیا ہے. اس کے باوجود ایک برس ہونے کے باوجود ان کا پروموشن نہیں کیا جا رہا ہے. ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس مسلے پر غور کرے اور انہیں پروموشن دیا جائے. اس کے علاوہ ایس ایس ٹی ٹیچرس نے اپنے ساتھ ذات کی بنا پر تفریق کئے جانے کا بھی مسلہ اٹھایا ہے. ٹیچرس کا مطالبہ ہے کہ اس مسلہ پر بھی حکومت سنجیدگی سے غور کرے. ان دو خسوسی مطالبات سمیت ٹیچرس ایسوسی ایشن نے کل 4 نکاتی میمورنڈم ڈی ایم کو دیا ہے.
بائیٹ انل کمار ٹیچر نیلی شرٹ
بائیٹ رام کشون، ضلع صدر، ایس سی ایس ٹی ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن سفید شرٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.