'نمو بدھاے جن سیوا سمیتی' کے دوسرے اجلاس کے موقع پر ساوتری بائی پھولے کل لکھنؤ میں اپنی بنائی نئی پارٹی کا اعلان کرنے والی ہیں۔
ساوتری بائی پھولے 6 دسمبر 2019 کو بی جے پی کی رکنیت سے مستعفی ہوئی تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے کانگریس کا دامن تھاما اور 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں وہ کانگریس کی ٹکٹ پر لڑیں، جس میں ان کی شکست ہوئی۔