ETV Bharat / city

تقریب سے لوٹ رہے 6 افراد ہلاک، 30 زخمی - Yogi Adityanath

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک مال برادار گاڑی اور ٹریکٹر کی ٹکر میں 6 ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تمام افراد تلک کی ایک تقریب سے لوٹ رہے تھے۔

تلک پروگرام سے لوٹ رہے 6 افراد ہلا، 30 زخمی
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 12:07 PM IST

یہ حادثہ ہردوئی کے بلگرام تھانہ کے سدر پور کے پاس پیش آیا۔ حادثہ تب ہوا جب کچھ لوگ تلک کی تقریبسے لوٹ رہے تھے۔

تلک پروگرام سے لوٹ رہے 6 افراد ہلا، 30 زخمی

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کو حکم دیا ہے کہ زخمیوں کو جلد علاج اور ہر ممکن مدد پہنچائی جائے۔

Intro:Body:

road accident in Hardoi in which 6 died and more than 30 seriously injured

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.