ETV Bharat / city

ماحولیات کے تئیں بیداری کے لیے رنگولی - آلودگی کو کم کرنے

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک پرائیویٹ اسکول کی طالبات نے دیوالی کے موقع میں آلودگی کو کم کرنے اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے نایاب اقدام کیا ہے۔

دیوالی کے موقع پر رنگولی
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 6:40 PM IST

طالبات نے حکومتی دفاتر میں ماحولیاتی تحفظ سے متعلق رنگولی بنائی ہے، تاکہ یہاں آنے والے لوگ اس سے سبق لیں اور ماحولیات کو درست کرنے میں مدد کریں۔

دیوالی کے موقع پر رنگولی

بارہ بنکی کے ضلع مجیسٹریٹ دفتر پر رنگولی بنا رہی یہ طالبات سینک پبلک اسکول کے ہیں۔ ویسے تو دیوالی میں رنگولی سجانا عام ہے۔ لیکن یہاں کی رنگولی اور تھیم دونوں کا انداذ ہی کچھ الگ ہے۔ یہ رنگولی ماحولیات کے تحفظ کے لئے بنائی جا رہی ہے تاکہ لوگ اس سے سبق لیں اور دیوالی میں پٹاخوں کے ذریعہ ہونے والی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔

سینک اسکول کی جانب سے یہ رنگولی پانچ حکومتی دفتر میں بنائی جا رہی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے علاوہ ماحولیات کے تحفظ کے لئے یہ رنگولی ڈی آئی او ایس، بی ایس اے، ایس پی دفتر اور سپلائی آفس میں بنائی جا رہی ہے۔ یہ رنگولی یہاں بنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں دور دراز سے لوگ آتے ہیں۔ وہ لوگ اس رنگولی کے ذریعے بیدار ہو سکیں۔

طلبہ کے اس اقدام کی اب ہر کوئی تعریف کر رہا ہے اور ان کے مقصد کو آگے بڑھانے کی اپیل کر رہا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں ایک پرائیویٹ اسکول کی طلبہ نے دیوالی کے موقع میں آلودگی کو کم کرنے اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے نایاب اقدام کیا ہے. طلبہ نے حکومتی دفاتر میں ماحولیات تحفظ سے متعلق رنگولی بنائی ہے. تاکہ یہاں آنے والے لوگ اس سے سبق لیں اور ماحولیات کو درست کرنے میں مدد کریں.

Body:بارہ بنکی کے ڈسٹرکٹ مجیسٹریٹ دفتر پر رنگولی بنا رہیں یہ طلبہ سینک پبلک اسکول کی ہیں. ویسے تو دیوالی میں رنگولی سجانا عام ہے. لیکن خاص ہے جگہ اور رنگولی کی تھیم. یہ رنگولی ماحولیات کے تحفظ کے لئے بنائی جا رہی ہے تاکہ لوگ اس سے سبق لیں اور دیوالی میں پٹاخوں کے ذریعہ ہونے والی آلودگی کو کم کیا جا سکے.
بائیٹ پراچی، طلبہ ڈریس میں جو انگلش میں بول رہی ہے
بائیٹ پرگتی یادو طلبہ، ڈریس میں ہندی میں بائیٹ دیتی

سینک اسکول کی جانب سے یہ رنگولی پانچ حکومتی دفتر میں بنائی جا رہی ہے. ڈی ایم دفتر کے علاوہ ماحولیات کے تحفظ کے لئے یہ رنگولی ڈی آئی او ایس، بی ایس اے، ایس پی آفس اور سپلائی آفس میں بنائی جا رہی ہے. وجہ یہ ہے کہ یہاں دور دراز سے لوگ آتے ہیں. وہ سب بیدار ہو سکیں.
بائیٹ پرینکا ترپاٹھی، ٹیچر

طلبہ کے اس اقدام کی اب ہر کوئی تعریف کر رہا ہے اور ان کے مقصد کو آگے بڑھانے کی اپیل ہر کوئی کر رہا ہے.
بائیٹ راکیش ورما،ڈی آئی او ایس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.