ETV Bharat / city

بارہ بنکی میں بارش اور تیز آندھی - ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اس برس موسم کا مجاز ایک رخ نہیں بیٹھ رہا ہے۔ ہر روز موسم اچانک تبدیل ہوکر خوش گوار ہو جا رہا ہے۔ جمعرات کی صبح تو موسم نے یوں کروٹ لی کی بارہ بنکی میں پہاڑوں پر ہونے جیسا احساس کرایا اور صبح سورج نکلتے ہی اندھیرا چھاگیا۔

Rain and strong winds in Barabanki
بارہ بنکی میں بارش اور تیز آندھی
author img

By

Published : May 7, 2020, 1:08 PM IST

بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن پر آ رہی مزدور اسپیشل ٹرین کی کوریج کے درمیان صبح قریب چھ بجے اچانک تیز آندھی آئی اور اس کے بعد چاروں جانب کالے بادل یوں گھرے کہ ہر سمت اندھیرا چھا گیا. اس کے بعد تیز رفتار میں بارش بھی شروع ہو گئی. کالے بادل، آندھی اور بارش سہانے موسم کے لئے سونے پر سہاگا ہوتا جا رہا تھا. تقریبا 20 منٹ تک کے موسم کے اس رخ نے عوام کو یہ احساس دلایا کہ جیسے وہ میدانی علاقے میں نہ ہوکر کسی پہاڑی علاقے میں ہوں۔

ویڈیو

تعاجب کی بات یہ ہے کہ موسم کے اس رخ سے بارہ بنکی میں مئی ماہ کے دوران کنکپی کا احساس ہوا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے یہ ماہ مئی نہ ہوکر فروری ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.