ETV Bharat / city

رائے بریلی: 3 انعامی بدمعاش گرفتار - جونئر ہائی اسکول دریا گنج

اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے شیو گڑھ پولیس نے فرار چل رہے 15۔15 ہزار روپئے کے تین انعامی بدماشوں سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Rai Bareli: 3 prize thugs arrested
رائے بریلی: 3 انعامی بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 4:48 PM IST

پولیس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ جرائم پر کنٹرول کے لئے حکومت خصوصی مہم چلا رہی ہے۔ اسی ضمن میں وہ علاقے میں گشت کررہی تھی۔ کچھ لوگوں نے ڈکتی کی واردات کو انجام دینے کی منصوبہ بنا رہے بدمعاشو ں کے بارے میں اطلاع دی۔

پولیس نے اتوار کی رات جونئر ہائی اسکول دریا گنج کے نزدیک گھیرا بندی کر انعامی بدمعاش محمد سراج،محمد ارشاد،محمد عالم اور روہت کو دیر رات گرفتار کرلیا جبکہ ان کا ایک ساتھ شاہد فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔سبھی ملزمین رائے بریلی اور بارہ بنکی کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضے سے کار،موٹر سائیکل ،ٹارچ وغیرہ ضبط کئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ محمد سرتاج، ارشاد اور عالم کی گرفتار ی پر 15۔15 ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ سبھی ملزمین کو گرفتا رکرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.